Tag Archives: سائنسدان

ماہرین کی جانب سے  زمین کی اندرونی تہہ کے اندر ایک اور تہہ کے شواہد دریافت

 (پاک صحافت) آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی (اے این یو) کے ماہرین نے ہمارے سیارے کی اندرونی تہہ کے ایک اور تہہ کے شواہد دریافت کیے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ نئی تہہ 400 میل پر پھیلی ہوئی ہے، جو لوہے اور نکل جیسی دھاتوں سے بنی گیند ہےجس میں زمین کی …

Read More »

ناسا کی جانب سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ٹماٹر اگانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ ناسا کی فلائٹ انجینئر نکول مان نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن پر ویج 05 نامی تحقیق کا آغاز کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

روتے بچے کو چپ کرانے کا سائنسی طریقہ

بچہ

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایسا آسان طریقہ کار بتایا ہے جس سے نہ صرف روتے بچے کو چپ کرایا جاسکتا ہے بلکہ سلایا بھی جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ تحقیق کرنٹ بائیولوجی نامی تحقیقی جرنل میں شائع ہوئی ہے جس میں جاپان اور اٹلی میں بچوں کو خاموش کروانے کی …

Read More »

زمین کیجانب بڑھنے والا بڑا سیارچہ دریافت

سیارچہ

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کی جانب بڑھنے والے بڑے سیارچے کو دریافت کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکا کے کارنیگی انسٹیٹیوشن آف سائنس کے ماہرین نے بتایا ہے کہ انہوں نے 3 بڑے سیارچوں کو دریافت کیا جو اس وقت سورج کے گرد چکر لگارہے ہیں۔ ماہرین کا …

Read More »

سائنسدانوں کی گنج پن کے علاج میں اہم ترین پیشرفت

گنج پن

(پاک صحافت) جاپان کے سائنسدانوں نے گنج پن کے علاج میں اہم ترین پیشرفت حاصل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی محققین نے لیبارٹری میں بالوں کے مکمل غدود اگانے میں کامیابی حاصل کی ہے جس سے گنج پن کے علاج کے لیے اہم پیشرفت قرار دیا گیا ہے۔ یوکو …

Read More »

زمین پر دن کا دورانیہ کیوں طویل ہو گیا؟ سائنسدان الجھن کا شکار

زمین

لندن (پاک صحافت) ایٹامک گھڑیوں اور ایسٹرانامیکل آبزرویشنز کے مطابق حیران کن طور پر زمین کے دن لمبے ہو گئے ہیں اور اس صورتحال نے سائنسدانوں کو الجھن کا شکار کر دیا ہے۔ سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اس تبدیلی سے ہمارے وقت کے درست تعین اور روزمرہ زندگی میں …

Read More »

ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد فیصلہ سازی میں ماہر ہوتے ہیں، تازہ تحقیق

ویڈیو گیمز

کراچی (پاک صحافت) ویڈیو گیمز کھیلنے والے افراد میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت دیگر افراد کی نسبت زیادہ بہترین ہوتی ہے۔ حال ہی میں ہونے والی اس تحقیق میں ریسرچرز نے کھلاڑیوں کے دماغ کی فنکنشل میگنیٹک ریسونینس امیجنگ ( ایف ایم آر سی) کی، جس کے تجزیے سے یہ …

Read More »

انسانی تاریخ کی طاقتور ترین ٹیلی اسکوپ کی اولین تصاویر جاری ہونے کیلئے تیار

ٹیلی اسکوپ

کراچی (پاک صحافت)  کائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی اولین کلر تصاویر 12 جولائی کو جاری کی جارہی ہیں۔ اس ٹیلی اسکوپ کو 2021 کے آخر میں خلا میں بھیجا گیا تھا اور 6 ماہ کے بعد اب جاکر …

Read More »

انیل کپور نے اپنی بڑھتی عمر پر قابو پالیا، مگر کیسے؟

انیل کپور

ممبئی (پاک صحافت) کیا آپ جانتے ہیں بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور نے کس طرح اپنی بڑھتی عمر پر قابو پایا ہے؟ کیا آپ ان کی فٹنس کے راز کو جانتے ہیں؟  تو آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ  اداکار انیل کپور نے یوگا کی مدد سے …

Read More »

چینی سائنسدانوں کو مبینہ طور پر خلائی مخلوقوں کی تہذیب سے سگنل موصول

خلائی

بیجنگ (پاک صحافت) چینی سائنسدانوں نے  دعویٰ  کیا ہے کہ ان کی دیوہیکل اسکائی آئی دوربین شاید ایلینز (خلائی مخلوق) تہذیبوں کے سگنلز پکڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ اس حوالے سے  ایک بیجنگ نارمل یونیورسٹی، چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کی قومی فلکیاتی رصد گاہ اور یونیورسٹی آف …

Read More »