Tag Archives: سائنسدان

زمین کے اندر قدیم سیارے کے اربوں سال پرانے ملبے کی موجودگی کا انکشاف

زمین

(پاک صحافت) ہمارے زمین کے اندر اربوں سال سے ایک سیارے کا کچھ حصہ موجود ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آئی۔ کیلیفورنیا انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ انکشاف افریقا اور بحر الکاہل میں 1980 کی دہائی میں ملنے …

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کہ چاند کی عمر کتنی ہے؟

(پاک صحافت) کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاند کی عمر کیا ہے؟ حقیقت تو یہ ہے کہ اب تک سائنسدان بھی اس سوال کا درست جواب نہیں جان سکے ہیں مگر اب اس حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے۔ 1972 کے اپولو 17 مشن کے دوران چاند سے اکٹھے کیے …

Read More »

پاکستان کی غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غوری ویپن سسٹم کی کامیاب لانچنگ کر لی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لانچنگ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل اور تکنیکی تیاری کو جانچنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ …

Read More »

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔ دوسری جانب چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کامیاب …

Read More »

زمین کے گمشدہ ‘8 ویں’ براعظم کا نقشہ تیار

زی لینڈیا

(پاک صحافت) کئی دہائیوں کی کوشش کے بعد سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زی لینڈیا کا نقشہ تیار کرلیا ہے جس سے انہیں توقع ہے کہ اس گمشدہ براعظم کے پراسرار ماضی کے راز جاننے میں مدد مل سکے گی۔ زی لینڈیا کو دنیا کا ‘8 واں’ براعظم بھی کہا …

Read More »

چاند پر بھارتی مشن چندریان 3 کی زندگی لگ بھگ ختم

(پاک صحافت) چاند کے قطب جنوبی پر اترنے والے بھارت کا چندریان 3 مشن لگ بھگ ختم ہوچکا ہے کیونکہ سائنسدان اس کے لینڈر اور روور کو دوبارہ اٹھانے میں اب تک کامیاب نہیں ہو سکے۔ چندریان 3 مشن اگست کے آخری عشرے میں چاند کے قطب جنوبی میں اترا …

Read More »

ناسا کا خلائی مشن اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب

ناسا

(پاک صحافت) ایک اسپیس کرافٹ اربوں سال پرانے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچانے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا کا OSIRIS-REx مشن ساڑھے 4 ارب سال پرانے سیارچے بینو کے نمونے لے کر ریاست یوٹاہ کے صحرا میں اترا۔ یاد رہے کہ یہ تاریخ میں تیسری بار …

Read More »

زیادہ توانائی جمع کرنے والا سولر پینل تیار

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کے سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جو سورج کی روشنی کو زیادہ جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے اسے سولر لیف (leaf) کا نام دیا ہے۔ یہ سولر پینل ابھی کانسیپٹ مرحلے سے …

Read More »

جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کی مدد سے 13 ارب سال قبل تخلیق پانے والا بلیک ہول دریافت

(پاک صحافت) حال ہی میں فلکیاتی سائنسدانوں نے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے سُپر سائز کا ایک بلیک ہول دریافت کرلیا ہے جو آج سے 13 ارب سال پہلے وجود میں آیا۔ اس ٹیلی اسکوپ کی مدد سے دریافت ہونے والا یہ اب تک کا قدیم ترین …

Read More »

نظام شمسی کا وہ مقام جہاں زمین سے ہٹ کر زندگی موجود ہوسکتی ہے

نظام شمسی

(پاک صحافت) سائنسدانوں نے نظام شمسی کے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں زمین سے ہٹ کر کسی قسم کی زندگی موجود ہوسکتی ہے۔ سائنسدانوں کے خیال میں سیارہ زحل کے چھٹے بڑے چاند انسلیدس میں کسی قسم کی زندگی موجود ہو سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسلیدس کے …

Read More »