Tag Archives: سائنسدان

اوزون زمین کے سب سے اہم کُولنگ نظام کو کمزور کر رہی ہے، نئی تحقیق میں انکشاف

اوزون

کراچی (پاک صحافت)  ماہرین  نے انکشاف کیا ہے کہ اوزون زمین کے سب سے اہم کُولنگ نظام کو کمزور کر رہی ہے اور ہمارے سیارے کو ہماری سوچ سے زیادہ تیزی گرم کر رہی ہے۔ ایک بین الاقوامی محققین کی ٹیم نے زمین کے ایٹماسفیئر کی دو سطحوں میں اوزون …

Read More »

قیمتی تجربہ شہداء کے خون کا نتیجہ ہے: آئی آر جی سی

سلامی

تھران {پاک صحافت} ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ سپاہ پاسداران (آئی آر جی سی) نے کہا ہے کہ بحریہ میں کچھ نئے فوجی وسائل کی شمولیت سے طاقت کی مساوات بدل گئی ہے۔ سپاہ پاسداران کے سربراہ حسین سلامی نے کہا کہ طاقت اور طاقت میں اضافے کا …

Read More »

چاند کیسے وجود میں آیا، ماہرین نے راز سے پردہ ہٹا دیا

چاند

کیمبرج (پاک صحافت) چاند کیسے وجود میں آیا؟ اس حوالے سے ماہرین فلکیات نے پتا لگا لیا۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2013 میں روس کے اوپر آسمان میں پھٹنے والا چیلیابنسک شہابِ ثاقب ممکنہ طور پر اس بڑی ٹکر میں شامل ہو جس کے نتیجے میں …

Read More »

سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی

ناسا کا جہاز سورج تک پہنچ گیا

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سائنسدانوں نے سورج سے خارج ہونے والی اب تک کی سب سے بڑی لپٹ کیمرے کی آنکھ میں قید کر لی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سورج سے خارج ہونے والی بڑی لپٹیں یورپی اسپیس ایجنسی کے سولر آربِٹر پروب کے کیمرہ کی جانب سے اپنے …

Read More »

سائنسدانوں نے زمین کو سیارچوں کے ٹکراؤ سے بچانے کے لئے سر جوڑ لئے

زمین

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین کو سیارچوں کے ممکنہ ٹکراؤ سے بچانے کے لئے سر جوڑ لئے۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سانتا باربرا کے دو طبعیات دانوں نے 10 کلومیٹر بڑے سیارچے کے زمین پر گِرنے کے سبب ہونے والی ممکنہ تباہی سے …

Read More »

سائنسدانوں کی جانب سے خلا میں مستقل فلم اسٹوڈیو اور اسپورٹس ایرینانصب کرنے کا منصوبہ

خلائی اسٹیشن

لندن  (پاک صحافت) سائنسدانوں کی جانب سے خلاء میں موجود بین الاقوامی اسپیس اسٹیشن میں ایک مستقل فلم اسٹوڈیو اور اسپورٹس ایرینا اس دہائی کی وسط تک نصب کرنے کا منصوبہ بنا لیا گیا۔ ناسا نے اسٹیشن کے لیے 2030 تک فنڈنگ جاری رکھنے کا عہد کیا ہے اور روس …

Read More »

کیا واقعی چاند پر ایک پراسرار جھونپڑی موجود ہے؟

چاند پر جھونپڑی

بیجنگ (پاک صحافت) سائنسدانوں نے چاند کی سطح پر موجود پراسرار جھونپڑی کا معمہ بالآخر حل کر ہی دیا۔ یاد رہے کہ پچھلے مہینے، چین کے یوٹو-2 روور نے چاند کی اندھیری سمت کی جانب ایک پراسرار چیز دریافت کی تھی، لیکن روور کو یہ معلوم کرنے کے لیے کافی …

Read More »

پلوٹو سے متعلق ماہرین کے درمیان نئی بحث شروع ہوگئی

پلوٹو سیارہ

کراچی (پاک صحافت) پلوٹو سے متعلق ماہرین کے درمیان ایک بار پھر نئی بحث شروع ہوگئی۔ سائنس دانوں کی ایک ٹیم یہ چاہتی ہے کہ پلوٹو کو دوبارہ نظامِ شمسی کے سیارے طور پر شمار کر لیا جائے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اس متعلق ایک بار پھرسوچا جانا سائنس …

Read More »

سائنسدانوں کی جانب سے حقیقی اڑن طشتری متعارف

اڑن طشتری

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ اڑن طشتری حقیقت میں بھی ایجاد کی جا سکتی ہے، اگر نہیں تو اب ماننا پڑے گا کیوں کہ اب  امریکی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے عملی طور پر اڑن طشتری سے مشابہ ڈیوائس تیار کرلی ہے۔ امریکا کی …

Read More »

ناسا کے خلائی جہاز نے نئی تاریخ رقم کردی، بالآخر سورج کو بھی چھو لیا

ناسا کا جہاز سورج تک پہنچ گیا

نیویارک (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا جہاز نے نئی تاریخ رقم کر دی، بالآخر سورج کو بھی چھولیا۔یاد  رہے کہ  ناسا کی جانب سے 2018 ء میں ایک خلائی جہاز سورج کے مدار میں جانے کے لیے لانچ کیا گیا تھا جس نے بالآخر سورج کو چھو لیا …

Read More »