Tag Archives: سائنسدان

زمین سے زندگی کا خاتمہ کب ہوگا؟ ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف

زمین

ٹوکیو (پاک صحافت) زمین سے زندگی کا خاتمہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے سائنسدانوں نے اپنی تحقیقی رپورٹ جاری کردی ہے۔  رپورٹ کے مطابق جاپانی اور امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک ارب سال میں زمین پر موجود زیادہ تر زندگی کا صفایا ہو جائے گا۔ خیال رہے …

Read More »

انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش کا آغاز

انٹرنیٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) گوگل کی جانب سے انٹرنیٹ کیبل سے زلزلوں کی پیمائش  پر کام شروع کر دیا گیا ہے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گوگل نے عالمی سمندروں کے فرش پر بچھی ہزاروں کلومیٹر طویل انٹرنیٹ کیبل کو کامیابی سے زلزلہ پیما کے طور پر استعمال کرتے ہوئے …

Read More »

ماہرین نے نظام شمسی کا سب سے دور اور چھوٹا سیارہ دریافت کر لیا

نظام شمسی

ہوائی (پاک صحافت) ماہرین فلکیات نے نظام شمسی کا سب سے دور اور چھوٹا سیارہ دریافت کر لیا ہے، ماہرین کے مطابق یہ ایک چھوٹا سیارہ (planetoid) ہے جس کا قطر صرف 400 کلومیٹر کے لگ بھگ ہے۔ سورج سے اس کا موجودہ فاصلہ تقریباً 20 ارب کلومیٹر، یعنی زمین کے …

Read More »

کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی؟

ایلین

واشنگٹن (پاک صحافت) کیا خلائی مخلوق نے زمین تک رسائی حاصل کر لی ہے؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب کے مطابق اس سوال کا جواب ہاں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر فلکیات اوی لوب نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان کا زمین سے زمین مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل

راولپنڈی (پاک صحافت)  پاکستان نے ایک اور زمین سے زمین مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( ڈی جی آئی ایس پی آر)  کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا گیا، بیلسٹک …

Read More »

اینٹی بایوٹکس کا استعمال نومولود لڑکوں کی افزائش کے لئے انہتائی خطرناک

اینٹی بایو ٹکس

ہیلسنکی (پاک صحافت) طبی ماہرین نے اینٹی بایو ٹکس کے استعمال کو نومولود لڑکوں کے لئے انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے،  ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگر نومولود لڑکوں کو ان کی پیدائش کے ابتدائی دو ہفتوں میں اینٹی بایوٹکس دی جائیں تو ان کی جسمانی نشوونما اور بڑھوتری …

Read More »

دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

زمین

لندن (پاک صحافت)  سائنسدانوں نے دن کے دورانیے سے متعلق حیران کن انشکاف کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ دن اب 24 گھنٹے کا نہیں رہا، کیوں کہ زمین نے گزشتہ 50 برسوں کے دوران اپنے محور کے گرد گھومنے کی رفتار میں اضافہ کر دیا ہے۔ انتہائی حساس …

Read More »

کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد موسمی بیماریوں کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سائنسدان

کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد موسمی بیماریوں کی شرح میں نمایاں کمی واقع ہوئی: سائنسدان

دسمبر کے وسط میں دنیا کے بیشتر ممالک میں عام نزلہ زکام اور فلو کے سیزن کا آغاز بھی ہوجاتا ہے مگر اس سال جب کووڈ 19 کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے، وہاں متعدد موسمی بیماریوں کی شرح حیران کن حد تک کم ہے۔ کورونا وائرس کی وبا …

Read More »

روس نے کورونا وائرس ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کردیا

روس نے کورونا وائرس ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کردیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مقامی تیار کردہ اسپوٹنک 5 کووڈ 19 ویکسین کو لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ روسی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے مطابق روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اس وبائی بیماری کے خلاف عوامی سطح پر ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا، اس …

Read More »