(پاک صحافت) چیٹ جی پی ٹی وہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ ہے جس کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے۔ درحقیقت یہ اے آئی چیٹ بوٹ متعدد شعبوں میں انسانوں سے بہتر ثابت ہوا ہے مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ امراض کی تشخیص …
Read More »چینی مشن میں اکٹھے کیے گئے چاند کے تاریک حصے کے نمونوں کے اولین تجزیے کی تفصیلات جاری
(پاک صحافت) جون 2024 میں چین چاند کے قطب جنوبی سے نمونے اکٹھے کرکے زمین پر واپس لانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا تھا۔ چینگ ای 6 نامی مشن چاند کے اس خطے کی سطح کے 1.9 کلوگرام نمونے زمین پر واپس لایا تھا۔ اب سائنسدانوں کی جانب …
Read More »پلاسٹک کے ننھے ذرات بادلوں میں جاکر بارشوں کے نظام پر اثرانداز ہوتے ہیں، تحقیق
(پاک صحافت) پلاسٹک کے ننھے ذرات ہمارے سیارے کے موسموں پر اثرانداز ہو رہے ہیں اور ان کے باعث بارش برسنے کا نظام بدل گیا ہے۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ پین اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ پلاسٹک کے ننھے ذرات …
Read More »جاپانی سائنسدان لچکدار سولر سیلز تیار کرنے میں کامیاب
(پاک صحافت) جاپانی سائنسدانوں نے ایسے لچکدار سولر پینل کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جس کو مستقبل میں وئیر ایبل ڈیوائسز کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔ جاپان کے Riken ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے لچکدار سولر سیلز کی تیاری پر کام کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پلاسٹک …
Read More »سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب
(پاک صحافت) پلاسٹک کی آلودگی ہمارے سیارے کو متعدد مسائل کا شکار بنا رہی ہے۔ پلاسٹک کی ایک قسم پولیسٹرین کی صرف ایک بار استعمال ہونے والی ڈھائی کروڑ ٹن سے زائد اشیا ہر سال تیار کی جاتی ہیں جن میں سے محض 12 فیصد ری سائیکل ہوتی ہیں جبکہ …
Read More »چین کی پہلی سویلین خاتون خلا باز اسپیس اسٹیشن پہنچنے میں کامیاب
(پاک صحافت) چین نے پہلی خاتون سائنسدان سمیت 3 خلا بازوں کو اپنے اسپیس اسٹیشن میں کامیابی سے پہنچا دیا ہے۔ تینوں خلا بازوں کو 31 اکتوبر کو چینی اسپیس اسٹیشن روانہ کیا گیا تھا اور ان کا سفر 6 گھنٹے تک جاری رہا۔ یہ تینوں وہاں 6 ماہ تک …
Read More »اب تک ہم ایلینز کیوں نہیں ڈھونڈ سکے؟ سائنسدانوں نے ممکنہ جواب تلاش کرلیا
(پاک صحافت) انسان کائنات میں کسی خلائی زندگی کو تلاش کرنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں اور اب تک کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس کا ممکنہ جواب دیا ہے کہ آخر ہم اب تک خلائی مخلوق یا ایلینز کو کیوں تلاش نہیں کرسکے۔ سائنسدانوں کے مطابق …
Read More »زمین کو ٹھنڈا کرنے کیلئے 50 لاکھ ٹن ہیروں کی دھول کو فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ
(پاک صحافت) سائنسدان زمین کو ٹھنڈا کرنے کیلئے 50 لاکھ ٹن ہیروں کی دھول کو فضا میں چھوڑنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلی کےسنگین مرحلے کےقریب پہنچنے پرسائنسدان زمین کو ٹھنڈا کرنے کے لیے نۓ نئے حل تلاش کر رہے ہیں۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ …
Read More »ایسا مصنوعی پودا تیار جو فضا کی صفائی کے ساتھ بجلی بھی بناتا ہے
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے ایسا مصنوعی پودا تیار کیا ہے جو فضا کو صاف کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی بھی پیدا کرسکتا ہے۔ امریکا کی بنگھمٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے یہ پودا تیار کیا۔ انہوں نے پودے کو 5 بائیولوجیکل سولر سیلز اور photosynthetic بیکٹیریا کی مدد سے تیار کیا۔ …
Read More »زمین سے دوگنا بڑا ‘آبی بخارات’ پر مشتمل سیارہ دریافت
(پاک صحافت) سائنسدانوں نے زمین سے دو گنا بڑا اور تین گنا وزنی گرم آبی بخارات پر مشتمل سیارہ دریافت کر لیا۔ نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ (JWST) کے نئے مشاہدات میں یہ بات سامنے آئی کہ ایک اجنبی سیارہ ایک گرم بھاپ …
Read More »