تل ابیب {پاک صحافت} عبرانی زبان کے اخبار معاریو نے ہفتے کے روز اپنی ایک رپورٹ میں فلسطینیوں کے ساتھ آنے والی جنگ میں صیہونی حکومت کے داخلی محاذ کے خاتمے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ معاریہ رپورٹ میں اسرائیل کے اندرونی محاذ میں کمزوریوں کا انکشاف کیا گیا …
Read More »ہماری کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں، حکومت کے خاتمے کے لئے نکلے ہیں، فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں اور نا ہی کسی سے ڈیل کی باتیں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کے خاتمے کے لئے نکلے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا …
Read More »مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے۔ بلاول بھٹو
کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک سے مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے کا واحد حل عمران خان کی نااہل اور نالائق حکومت کا خاتمہ ہے، اس کے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے …
Read More »اس حکومت کا خاتمہ اس شہر سے ہوگا جہاں سے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی تھی، بلاول
لاڑکانہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ اس شہر سے ہوگا جہاں سے پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی تھی۔
Read More »حکومت کا خاتمہ ہی ملکی بحرانوں کا واحد حل ہے، ترجمان پی ڈی ایم
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان مولانا حافظ حمد اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو نااہل ترین حکومت اور حالیہ بحرانوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں موجود بحرانوں کا ایک ہی حل ہے کہ …
Read More »پی ٹی آئی حکومت کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے، شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت کا خاتمہ ملکی مفاد میں ہے۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کو …
Read More »عمران خان کے جانے کے دن قریب ہیں، فضل الرحمان
سوات (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے صدر و جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے جانے کے دن قریب آرہے ہیں، انہوں نے کہا کہ آزاد قوموں پر اس طرح حکومتیں مسلط نہیں کی جاتی ہیں، …
Read More »جواد ظریف کا انٹونی بلنکن کو سخت جواب، پہلے پابندی ختم کرو پھر ۔۔۔
تہران {پاک صحافت} ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندی ختم کرنا امریکا کا اخلاقی اور قانونی فرض ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا …
Read More »میرا مشن ہر طرح کی کرپشن کا خاتمہ ہے: وزیر اعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میرا مشن ہر طرح کی کرپشن کا خاتمہ ہے ، کرپشن کے خلاف کسی بھی قسم کی نرمی یا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ملک میں موجودہ تمام مسائل کی وجہ سابقہ حکومتوں کی لوٹ مار اور کرپشن ہے۔ …
Read More »زمین سے زندگی کا خاتمہ کب ہوگا؟ ماہرین کا تہلکہ خیز انکشاف
ٹوکیو (پاک صحافت) زمین سے زندگی کا خاتمہ کب ہوگا؟ اس حوالے سے سائنسدانوں نے اپنی تحقیقی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جاپانی اور امریکی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ایک ارب سال میں زمین پر موجود زیادہ تر زندگی کا صفایا ہو جائے گا۔ خیال رہے …
Read More »