Tag Archives: خاتمہ

رانا ثناء اللہ کا دعویٰ، گیلانی جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائے گا

رانا ثناء اللہ

لاہور(پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا خاتمہ ہو جائےگا، ہمیں یقین ہے کہ ووٹ یوسف رضا گیلانی کو پڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے …

Read More »

تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کرپشن ختم کرنا چاہتی ہے: شبلی فراز

تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کرپشن ختم کرنا چاہتی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف سینیٹ الیکشن میں کرپشن ختم کرنا چاہتی ہے، ہم پرانی روایتوں کو توڑنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ملک میں فری اینڈ فیئر الیکشن ہوں۔ …

Read More »

پاکستان بھر میں آج سماجی انصاف کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان بھر میں آج سماجی انصاف کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان بھر میں آج سماجی انصاف کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جسے ورلڈ ڈے آف سوشل جسٹس کے طور پر منایا جاتا ہے،اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر سے غربت کا خاتمہ ، ملازمتوں کے مساوی مواقع کی فراہمی سمیت سماجی انصاف …

Read More »

حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھیں گے، پی ڈی ایم کا اعلان

لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خاتمے تک لانگ مارچ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے،  ذرائع کے مطابق اس حوالے سے  پی ڈی ایم نے لانگ مارچ کے لیے پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے جس  میں احسن اقبال، نیر …

Read More »

حکومت کا خاتمہ کرنے والے اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں: وزیر خارجہ

حکومت کا خاتمہ کرنے والے اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں

ملتان (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈران حکومت کا خاتمہ کرنا چاہتے تھے تاہم اب صورت حال یہ ہو گئی ہے کہ وہ اپنی بقاء کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پی ڈی ایم عدم اعتماد تحریک لانے کا شوق پورا کرلے، حکومت کوپی …

Read More »

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں: شاہد خاقان عباسی

ہم حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں

لندن (پاک صحافت)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کا خاتمہ چاہتے ہیں اس سے بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں دراڑ کی رپورٹس کو مسترد کرتے ہیں اگر ایک جماعت اس …

Read More »