عرفان صدیقی

پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔ عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کے زیادہ وزراء اتحادیوں کے تھے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کابینہ میں مسلم لیگ ن کے وفاقی وزراء اور مشیروں کی تعداد صرف 13 تھی۔ پی پی پی اور دیگر جماعتوں کے وفاقی وزرا اور مشیروں کی تعداد 21 تھی۔

عرفان صدیقی کا مزید کہنا ہے کہ کیا اتحادی جماعتوں کے 21 وزراء اور مشیروں کی ہاں کے بغیر تنہا ن لیگ کوئی بھی فیصلہ کر سکتی تھی؟۔

انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت میں مراعات سہولیات اور عالمی دوروں کے دوران تو اتحادیوں کی جانب سے کوئی آواز نہیں اٹھائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے