Tag Archives: حکومت

یااللہ! میرے ملک کو کس کی نظر لگ گئی

پاکستان

(پاک صحافت) آج سے چند سال قبل پاکستان تعمیر و ترقی کی جانب گامزن تھا۔ قومی ادارے بحال ہونے لگے تھے۔ عوام میں خوشحالی پھیلنے لگی ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ پاک چین راہداری کا آغاز ہونے لگا تھا۔ صنعت کار دوبارہ سرمایہ کاری میں مصروف تھے۔ …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان

الیکشن کمیشن

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اس کے حق میں قرارداد منظور کرلی ہے۔ قرارداد میں وفاقی حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن ممبران کے استعفے کے مطالبے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں …

Read More »

سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر درخواست مسترد ہوگئی ہے۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن کمیشن کے فیصلوں کو مسترد نہیں کرسکتے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈسکہ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی …

Read More »

عمران نیازی کے شر سے ملک و قوم کو بچانا ہوگا۔ پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی کے شر سے ملک و قوم اور آئین و جمہوریت کو بچانا ہوگا۔ نااہل حکومت نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے جس سے چھٹکارا کئے بغیر ملکی تعمیر و …

Read More »

حکومت جان بوجھ کر اداروں کو متنازعہ اور کمزور کررہی ہے۔ نیئر بخاری

نیئر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جان بوجھ کر قومی اداروں کو متنازعہ اور کمزور بنارہی ہے۔ جس کا مقصد اداروں پر اثر انداز ہونا اور اپنی مرضی کے فیصلے لینا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے …

Read More »

کسان اتحاد کیجانب سے بھی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

کسان اتحاد

اوکاڑہ (پاک صحافت) کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پنجاب کے مختلف علاقوں سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی دھمکی دی ہے۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت ہمارے مسائل حل کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ہمارے پاس اب احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ …

Read More »

عمران خان کا گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ قمرزمان کائزہ

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائزہ نے کہا ہے کہ اب عمران خان کا گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔ ہم حکومت کے خلاف ملکی تاریخ کا سب سے بڑا مارچ کرنے جارہے ہیں جس کے نتیجے میں حکومت کی مکمل چھٹی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پریس …

Read More »

استعفی الیکشن کمیشن کو نہیں بلکہ وزیراعظم کو دینا چاہئے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ استعفی الیکشن کمیشن کو نہیں بلکہ وزیراعظم کو دینا چاہئے۔ حکومت نیب کی طرح الیکشن کمیشن کو بھی یرغمال اور اپنا غلام بنانا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کے …

Read More »

گرفتاری سے ڈرنے والی نہیں، حکومت کو گھر بھیج کردم لوں گی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پہلے بھی بے بنیاد کیسز کا الزام لگاکر گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اب بھی گرفتاری سے ڈرنے والی نہیں اور نااہل حکومت کو گھر بھیج کر دم لوں گی۔ اس حوالے سے کوئی کمپرومائز …

Read More »

ضمنی انتخابات میں ممکنہ شکست کا خوف، حکومت کا الیکشن کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ

شفقت محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) ضمنی انتخابات میں ممکنہ شکست کے خوف سے حکومت نے پہلے ہی الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کمیشن سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔  ذرائع کے مطابق  وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے  کہا کہ الیکشن کمیشن ناکام ہو چکا ہے …

Read More »