Tag Archives: حکومت

مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر، کمپنیوں کا گیس کی قیمت میں 220 فیصد اضافے کا مطالبہ

گیس

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے بری خبر،  پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ہونے جارہا ہے،  ذرائع کے مطابق ملک کی دو گیس یوٹیلیٹی کمپنی، ایس این جی پی ایل اور ایس ایس جی سی ایل نے مالی سال …

Read More »

لانگ مارچ ہی حکومت کا واحد علاج ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ ہی حکومت کا واحد علاج ہے۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ …

Read More »

نیب عدالتوں میں کیمرے لگائے جائیں، شاہد خاقان عباسی کا مطالبہ

شاہد خاقان عباسی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا ہے کہ نیب عدالتوں میں کیمرے لگائے جائیں، تاکہ پاکستان کے عوام دیکھ سکیں کہ کیسے کیسز بنائے جارہے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جو حکومت …

Read More »

ملکی آزادی اور خودمختاری پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

لاہور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیاں اور اقدامات ملکی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں لیکن ہم پاکستان کی آزادی اور خودمختاری پر کوئی آنچ آنے نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی …

Read More »

نواز شریف کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، مریم نواز کا انکشاف

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف کو دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ اگر مریم نواز باز نہ آئیں تو انہیں ختم کر دیا جائے گا۔ مریم نواز کا …

Read More »

سبزیوں اور مرغی کے بعد گائے کے گوشت کی قیمت میں بھی اضافہ

گوشت

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے آنے کے بعد سے اب تک اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سبزیوں اور مرغی کے بعد اب گائے کے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن …

Read More »

لانگ مارچ موجودہ حکومت کا بہترین علاج ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ موجودہ حکومت کا بہترین علاج ہے اس کے بغیر نااہل حکومت سے چھٹکارہ ممکن نہیں۔ عید کے بعد بھرپور اور تاریخی لانگ مارچ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق جاتی امرا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پیپلزپارٹی نے استعفوں سے انکار نہیں کیا۔ پی پی رہنما

نفیسہ شاہ

لاہور (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ہماری جماعت نے استعفوں سے انکار نہیں کیا بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ مناسب وقت میں استعفوں کا آپشن استعمال کریں جو ہمارا آخری آپشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ کا کہنا …

Read More »

پی ڈی ایم پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمان ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

لاہور (پاک صحافت) حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اس وقت پاکستانی عوام کی حقیقی ترجمان جماعت ہے۔ مسائل و مشکلات میں گھری عوام کی نظریں پی ڈی ایم کی طرف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے …

Read More »

رانا ثناءاللہ نے عید سے پہلے حکومت کو رخصت کرنے کی یقین دہانی کروادی

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے عید سے پہلے پی ٹی آئی حکومت کو اقتدار سے رخصت کرکے گھر بھیجنے کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب یہ نااہل حکومت مزید عوام اور اداروں کو بے وقوف نہیں بناسکتی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے …

Read More »