Tag Archives: حکومت

حکومت سوشل میڈیا کے قواعد پر نظرثانی کے لئے تیار

حکومت سوشل میڈیا کے قواعد پر نظرثانی کے لئے تیار

اسلام آباد (پاک صحافت) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ (آئی ایچ سی) میں ایک سماعت کے دوران بتایا کہ حکومت گذشتہ سال متعارف کرائے گئے سوشل میڈیا کے نئے قواعد پر نظرثانی کرنے کے لئے تیار ہے اور اس سلسلے میں تمام اسٹیک ہولڈرز …

Read More »

پی ڈی ایم کا واپس ایوانوں کا رخ کرنے پر شبلی فراز کا سخت ردعمل

وزیر اطلاعات

اسلام آباد  (پاک صحافت)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے تحریک عدم اعتماد سے متعلق فیصلہ کرنے وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپوزیشن جماعتوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے شاہراہوں پر عوام کو گمراہ کرنے کے لئے نکلے تھے، لیکن …

Read More »

کورونا وائرس حقیقت یا سازش؟؟؟

کورونا وائرس حقیقت یا سازش؟؟؟

(پاک صحافت) کورونا وائرس کی دوسری لہر پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ حملہ آور ہوئی ہے چنانچہ دنیا اس مرتبہ پہلے سے زیادہ محتاط ہے، یہ فوراً لاک ڈاؤن کی طرف جارہی ہے۔ پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس آیا ملک میں اب تک 3 لاکھ …

Read More »

روسی کورونا ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے حکومت نے منظوری دے دی

کورونا ویکسین کو ہنگامی استعمال کے لئے حکومت نے منظوری دے دی

کراچی (پاک صحافت) روس کی اسپٹنک فائیو کووڈ-19 ویکسین ملک میں ہنگامی استعمال کے لیے منظور ہونے والی تیسری ویکسین بن گئی۔حکومت نے ہنگامی استعمال کی اجازت کے تحت کووڈ 19 ویکسین کی منظوری دیتے ہوئے مقامی دواساز کمپنی کو روس کی تیار کردہ اسپٹنک 5 کی درآمد اور ڈسٹریبوشن …

Read More »

عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا ہے:  شہباز گل

عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا ہے

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کچھ بھی کر لے بدعنوان عناصر کو این آر او نہیں ملے گا ۔عوام نے اپوزیشن کو مسترد کر دیا ہے، پوری قوم وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ نجی ٹی …

Read More »

حکومت کے جوابات پر ناراض اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آوٴٹ

حکومت کے جوابات پر ناراض اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آوٴٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں حزب اختلاف نےچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی ای سی) اتھارٹی سے متعلق سوالات پر “حکومت کے غیر تسلی بخش جواب” کے خلاف احتجاج کے طور پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔اپوزیشن نے سی پی ای سی اتھارٹی کی حیثیت پر سوال اٹھاتے ہوئے …

Read More »

اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامناہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ  (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے آج ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑ  رہا ہے مریم نواز کا کہنا ہے کہ تابعداری، …

Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر کی 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے  حکومت کو تجویز پیش کی ہے کہ ملک میں پانچ ہزار کے نوٹ بند کر دیئے جائیں،  سابق  چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ملکی معیشت میں بہتری آئے …

Read More »

عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے حوالے سے ہارون رشید کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پاک صحافت)ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار نے کہا کہ  امریکی اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے پاکستان کی موجودہ حکومت کو ہٹانے کے کواب دیکھے جا رہے ہیں۔ تاہم ایسا ہو نہیں سکتا کیونکہ پاکستان کی آرمی امریکہ کو کچھ بھی ایسا نہیں کرنے دے گی، نہ …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے حکومت گرانے کا طریقہ بتا دیا

پی پی چیئرمین

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکومت گرانے کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  اتحادیوں کو منائيں گے کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے  جمہوری و آئینی طریقہ تحریک عدم اعتماد ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ  کہ جب اپنی حکمت عملی پر اتحادیوں …

Read More »