Tag Archives: حکومت

غربت لنگرخانے کھولنے سے نہیں بلکہ پالیسی تبدیل کرنے سے ختم ہوگی۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان غربت کے خاتمے کے لئے کوئی پالیسی بنانے کے بجائے لنگر خانے کھولنے میں مصروف ہیں جس سے غربت اور بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

دنیا کے بڑے اخبارات نے نریندر مودی کو بتایا ولن

کورونا

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت میں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی عزت مٹی میں ملاکر رکھ دی ہے۔ فارن پریس نے انہیں ایک نایک کہا جو اپنی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ولن میں بدل ہو گیا ہے۔ دنیا کے بڑے اخبارات کہتے …

Read More »

حکومتی دعوے ہوا ہوگئے، چینی 110 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی

چینی

لاہور (پاک صحافت) حکومتی تمام وعدے ہوا میں اڑ گئے، رمضان المبارک جیسے با برکت مہینے میں عوام 110 روپے فی کلو چینی خریدنے پر مجبور ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بازاروں میں چینی غائب ہو گئی اور  بڑی مشکل سے  آدھا کلو چینی 85 روپے کلو کے حساب سے  مل …

Read More »

لاہور ہائی کورٹ پی ٹی آئی حکومت پر برہم

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہو ہائی کارٹ نے رمضان بازاروں میں لگنی والی لمبی قطاروں سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر شدید برہمی کا اظہارکیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ لوگوں کی لائنیں لگوائی جا رہی ہیں اور شناختی کارڈ مانگے جا …

Read More »

ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے، بلاول بھٹوزردری

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھی، آٹے سمیت دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی ہے۔ عمران خان مہنگائی کرنے والی مافیا کی سرپرستی کر …

Read More »

امید ہے پی ڈی ایم کیساتھ معاملات بن جائیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ پی پی پی کے پی ڈی ایم کے ساتھ معاملات بن جائیں گے اور اپوزیشن مل کر نااہل حکومت کے خلاف اپنا کردار ادا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سکھر …

Read More »

معاہدے کے مطابق فرانس کے سفیر کو فوری طور پر ملک بدر کیا جائے، ملی یکجہتی کونسل

ملی یکجہتی کونسل

لاہور (پاک صحافت) دینی جماعتوں کی تنظیم ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس کے دوران حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ فرانس کے سفیر کے معاہدے کے مطابق فوری طور پر ملک بدر کیا جائے، اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ  حکومت ایسا ماحول بنا رہی ہے کہ …

Read More »

ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینا حکومت کی جلدبازی تھی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کا اقدام حکومت نے جلد بازی میں کیا ہے۔ جو اچھا اقدام نہیں ہے کیونکہ پابندی لگانا ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی …

Read More »

ملک و قوم کی بہتری اور سلامتی کیلئے عمران خان گھر چلے جائیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک و قوم کی بہتری اور سلامتی کے لئے عمران خان کو اقتدار چھوڑ کر گھر چلا جانا چاہئے۔ ملک و قوم کو تباہی سے بچانے کا یہی ایک راستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن …

Read More »

تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینا جمہوریت کیخلاف ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینا جمہوریت کے خلاف عمل ہے۔ اور اب مذاکرات کرنا اس سے بھی بدتر اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی …

Read More »