Tag Archives: حکومت

نئے پاکستان میں امیر و غریب کیلئے الگ الگ قانون ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں امیر و غریب کے لئے الگ الگ قوانین ہیں۔ تبدیلی کا جھوٹا نعرہ لگانے والوں نے امیروں کیلئے الگ اور غریبوں کیلئے الگ پاکستان بناکر ملک کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

موجودہ حکومت کو مزید برداشت کرنا عوام کے بس میں نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت کو مزید برداشت کرنا عوام کے بس میں نہیں ہے۔ نالائق حکومت عوام کے لئے ایک لعنت بن چکی ہے جس نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر …

Read More »

اگرہم اپنی سیٹیں ہٹالیں تو پی ٹی آئی کا نام لینے والا کوئی نہیں ہوگا، ایم کیو ایم

عامر خان ایم کیو ایم

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنت (ایم کی ایم) پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہم اپنی 7 سیٹیں ہٹالیں توپی ٹی آئی حکومت کا کوئی نام لینے والا نہیں ہوگا،  اس حوالے ایم کیو ایم رہنما عامر خان کا …

Read More »

چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ، شہری پریشان

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چینی کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی آضافہ کر  دیا گیا ہے، جس کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  پنجاب کے فلور ملز نے صوبے میں آٹے کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے آٹے کے …

Read More »

ایس او پیز کی خلاف ورزی، وزیر صحت خیبرپختونخواہ پر مقدمہ درج

تیمور سلیم جھگڑا

پشاور (پاک صحافت) خبیرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا  خود ہی ایس ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر صحت نے اپنے حلقے میں ایس او پیز کی پرواہ کیے بغیر …

Read More »

کورونا کی بگڑتی صورت حال، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا فوری کرفیو لگانے کا مطابلہ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے فوری طور پر ملک میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔  پاکستا ن میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کا پھیلاؤ 18 فیصد سے تجاوز …

Read More »

سستی چینی کے پیچھے شہری رمضان بازاروں میں گھنٹوں خوار

چینی

لاہور (پاک صحافت) سستی چینی شہریوں کے لئے درد سر بن گئی، سستی چینی کے حصول کے لئے شہریوں کو کئی گھنٹے رمضان بازاروں میں خوار ہونا پڑ رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ سستی چینی لینے کے لئے روزے کی حالت میں صبح سویرے رمضان بازاروں کا رخ …

Read More »

مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس جانب چل پڑے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ کی ریاست بنانے والے نجانے کس جانب چل پڑے ہیں،  ان کا کہنا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم کی آڑ میں مغربیت اور لبرل ازم کا فروغ کبھی قبول نہیں کریں …

Read More »

دھاگے میں اٹکی حکومت کو جہانگیر ترین 24 گھنٹے میں گرا سکتے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دھاگے میں اٹکی ہوئی ہے، جسے جہانگیر ترین 24 گھنٹے میں بھی گرا سکتے ہیں۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

جب فوج نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو سول ادارے کس لئے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب پاک فوج نے ہی سب کچھ کرنا ہے تو سول ادارے کس کام کے ہیں۔ حکومت کی جانب سے کورونا کے خلاف جنگ میں فوج کی تعیناتی غلط اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال …

Read More »