Tag Archives: حکومت

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کیجانب سے حکومت مخالف اعلامیے کی تردید

احسن بھون

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ حکومت کے خلاف جاری ہونے والے اعلامیے کا بار ایسوسی سیشن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹس …

Read More »

موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کو ہرممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ مسعود خان

مسعود خان

واشنگٹن (پاک صحافت) مسعود خان کا کہنا ہے کہ موجودہ اتحادی حکومت پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو ہرممکنہ سہولت فراہم کرنے کے لئے تیار اور پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانی اسٹارٹ اپس …

Read More »

کاش عمران خان کو صحافیوں کے حقوق کا خیال اپنے دور حکومت میں بھی آجاتا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں صحافیوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کاش عمران خان کو صحافیوں کے حقوق کا خیال اپنے دور حکومت میں بھی آجاتا۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے …

Read More »

عمران خان ملک کو دیوالیہ کی طرف لے کرگئے تھے، ہم نے بچالیا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان چار سالہ نااہلی و نالائقی کی وجہ سے ملک دیوالیہ کی طرف لے کر گئے تھے کہ ہم نے آکر بچالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

کل الیکشن نہیں، بلکہ پنجاب کو لوٹ کر کھانے والوں کیساتھ جنگ ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

ملتان (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ کل پنجاب میں صرف ضمنی الیکشن نہیں بلکہ گزشتہ چار سال کے دوران پنجاب کو لوٹ کر کھانے والوں کے ساتھ جنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ملتان میں عوامی جلسے سے خطاب …

Read More »

ریلوے اور پی آئی اے کے کرایوں میں کمی کا اعلان

ریلوے

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پی آئی اے اور ریلوے نے بھی اپنے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ …

Read More »

طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور شفاف انکوائری کمیشن بنایا جائے گا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ طیبہ گل کے معاملے پر آزاد اور شفاف انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ ہوا ہے، جو تمام معاملے کی تحقیقات کرکے حقائق عوام کے سامنے لائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

حکومت کا سیلاب سے جاں بحق افراد کے لواحقین کیلئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے بلوچستان اور کے پی سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لئے دس دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے، پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے آج سے ڈیزل کی قیمت میں 40 روپے اور پیٹرول کی قیمت میں 18 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قوم سے خطاب کرتے ہوئے ویراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آج سے چند ماہ …

Read More »

پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے نتیجے میں پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے کے نتیجے میں …

Read More »