Tag Archives: تیل

پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے روس سے خام تیل کا پہلا کارگو جہاز منگوانے کا آرڈر دیدیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام وزارت پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ روسی تیل کا پہلا کارگو بطور ٹیسٹ منگوایا جا رہا ہے، پہلا کارگو آنے سے سستے تیل کی خریداری کے معاہدے کا …

Read More »

روس سے رواں ماہ تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ وزیر پٹرولیم

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے رواں ماہ تیل کی درآمد شروع ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کراچی چیمبر میں تاجروں و صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کے ملکی ذخائر تیزی سے کم ہورہے …

Read More »

پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے گا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم کے وزیر مملکت ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے پاکستان اگلے ماہ روس سے سستا تیل درآمد کرے …

Read More »

کیا اب چین بین الاقوامی معاملات میں بھی امریکہ کی جگہ لے رہا ہے؟

چین اور روس

پاک صحافت چینی صدر شی جن پنگ پیر کو تین روزہ دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچے، جہاں انہوں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ون آن ون ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ایران اور سعودی …

Read More »

روس سے ڈیل کر لی ہے، پاکستان ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا، مصدق ملک

مصدق ملک

کراچی  (پاک صحافت) وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے ڈیل کر لی ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقامی صنعت کو تحفظ دینے سے اشیاء سستی ہوتی ہیں، پیداوار بڑھانے سے خوشحالی آتی ہے، ٹیرف …

Read More »

روس سے تیل کی پہلی کھیپ آئندہ ماہ تک وصول ہونا متوقع

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو روس سے تیل کی پہلی کھیپ آئندہ ماہ کے آخر تک وصول ہونا متوقع ہے، جس سے دونوں ممالک کے مابین تیل کے بڑے معاہدے کی راہ ہموار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے مابین باہمی اعتماد کی فضاء سازگار نہ ہونے …

Read More »

وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی کردی گئی …

Read More »

کعبہ کے خلاف بن سلمان کے “کیوب” منصوبے پر سعودیوں کا غصہ

مکعب

پاک صحافت ریاض شہر کو ترقی دینے کا سعودی عرب کا نیا منصوبہ سوشل نیٹ ورکس پر تنازعات کا باعث بن گیا کیونکہ مبصرین اور ناقدین کے مطابق خانہ کعبہ سے بہت مماثلت رکھتی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے ولی عہد “محمد بن سلمان” کی …

Read More »

گیس کی قیمتوں میں اضافے سے غریب نہیں صرف امیر متاثر ہوں گے۔ وزیر پٹرولیم

مصدق ملک

کراچی (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے سے غریب نہیں صرف امیر متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ …

Read More »

روس نے دیگر ممالک سے بھی زیادہ سستا تیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس نے ہمیں دیگر ممالک کے مقابلے سے بھی زیادہ سستا تیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے سینیٹ اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس …

Read More »