Tag Archives: تیل

اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری پاکستان کا حق ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنی مرضی کے مطابق عالمی منڈی سے خام تیل کی خریداری کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے روس سے خام تیل کی خریداری مذاکرات …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں یکم جولائی سے بڑی کمی کا امکان

پیٹرول

کراچی (پاک صحافت) پیٹرول کی قیمت میں یکم جولائی سے 30 سے 40 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ظاہر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں روس سے تیل آنے کے بعد پیٹرول کے نرخوں میں کمی آئے گی، ابتدائی طور پر پاکستان اور روس کے مابین …

Read More »

روسی تیل کی تسلسل کیساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئے گا۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم …

Read More »

وزیر پیٹرولیم نے بجٹ سے 2 روز قبل بڑی خوشخبری سنادی

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے بجٹ سے 2 روز قبل ہی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکمانستان اور آذربائیجان …

Read More »

امریکی حملہ آوروں کی طرف سے شام کے تیل کی چوری

تیل

پاک صحافت امریکی قابض افواج نے شام کا تیل چوری کرنے کا سلسلہ جاری رکھا اور گزشتہ چند گھنٹوں میں ایندھن کے 49 ٹینکروں کو لوٹ کر شمالی عراق میں اپنے اڈوں پر منتقل کر دیا۔ پاک صحافت کے مطابق العربیہ کے مضافات میں مقامی ذرائع نے جمعرات کے روز …

Read More »

روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم ہوں گی۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انرجی کانفرنس سے زوم پر خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل دو …

Read More »

تاریخ میں پہلی مرتبہ روسی کارگو بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا

پاکستان روس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک روسی کارگو بحری جہاز کراچی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرسٹل سینٹ پیٹرزبرگ نامی یہ کارگو جہاز صرف 21 دن میں روس سے پاکستان پہنچا ہے۔ جمعرات کے روز کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر لنگرانداز ہونے والے …

Read More »

جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے یونیورسٹی آف نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ …

Read More »

امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیروں سے سستی گیس لیکر عوام کو دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، معاشی …

Read More »

روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے سستے تیل کا معاہدہ ہوچکا ہے اور بہت جلد پاکستان کو روسی تیل ملنے والا ہے جس سے تیل کی قیمت بھی نیچے آئے گی اور توانائی کا بحران بھی حل ہوگا۔

Read More »