Tag Archives: تیل

اسمگلنگ پاکستان کے وجود کیلیے خطرہ ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ پاکستان کے وجود کیلیے خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ایران سے اسمگل کرنے والی گاڑیوں کے داخلے کیلئے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کو ڈیڑھ لاکھ روپے فی گاڑی رشوت دی جارہی تھی، …

Read More »

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا

جہاز

کراچی (پاک صحافت) روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنرجیکو نے درآمد کیا، خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا، سنرجیکو …

Read More »

ماسکو کے ساتھ تیل کے طویل مدتی معاہدے پر اسلام آباد کا نقطہ نظر

سمجھوتہ

پاک صحافت روس سے خام تیل کی خریداری دوبارہ شروع کرنے کے مقصد کے ساتھ، پاکستان اس ملک کے ساتھ ایک طویل مدتی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور آنے والے دنوں میں تیل کے مذاکرات کے ایجنڈے کے ساتھ اسلام آباد سے ایک وفد ماسکو بھیجنے کا …

Read More »

پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ ایرانی سفیر

رضا امیری مقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) ایرانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی کے قومی اخبارات کے ایڈیٹروں کے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ …

Read More »

پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید

روسی تیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیہ پاکستان آئل ریفائنری میں کہا گیا ہے کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائننگ کی جائے گی۔ ریفائنریز ذرائع کا …

Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت

تیل و گیس

حیدرآباد (پاک صحافت) سندھ میں تیل و گیس کے کنووں سے اضافی ذخائر دریافت ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے سندھ کے اضلاع ٹنڈو اللہ یار، سانگھڑ اور حیدر آباد میں تیل و گیس کے اضافی ذخائر دریافت کیے۔ …

Read More »

ایران اوپیک میں چوتھی پوزیشن پر برقرار ہے

تیل

پاک صحافت ایران نے گزشتہ چند ماہ کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ کرکے پیداوار کے لحاظ سے اوپیک میں اپنی چوتھی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی نے کہا کہ رواں سال کے پانچویں مہینے میں ایران کی تیل کی پیداوار میں 80 ہزار …

Read More »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان پٹرولیم کے شعبے میں تعاون کا آغاز ہوا

ایران اور سعودی

پاک صحافت ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون شروع ہو گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے ڈائریکٹر محسن خوجستہ مہر نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی اور دو طرفہ تعاون کے مقصد …

Read More »

ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ملک میں ہمیشہ کیلئے ختم کردی۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزوں کی اجارہ داری ملک میں ہمیشہ کیلئے ختم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے …

Read More »

خیبرپختونخوا میں تیل اور گیس کی قبل از وقت پیداوار شروع

تیل

پشاور (پاک صحافت) لکی مروت میں ولی بٹانی کنویں سے گیس اور تیل کی پیداوار قبل از وقت شروع ہوگئی ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق نئی فیلڈ سے ماہانہ تین سو ایم ایم ایف سی ڈی گیس نیشنل گرڈ میں شامل ہوگی۔ کنویں سے ماہانہ تیس …

Read More »