Tag Archives: تیل

پاک روس 8ویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں پاک روس 8ویں بین الحکومتی کمیشن اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس کے درمیان ہونے والے بین الحکومتی کمیشن اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور روس کا توانائی کے شعبے میں تعاون …

Read More »

سستے تیل اور ایل این جی کا حصول، پاک روس مذاکرات کا پہلا دور اختتام پذیر

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان سستے تیل اور ایل این جی کے حصول کیلئے مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان بین الحکومتی کمیشن کے تین روزہ مذاکرات کے پہلے روز ماہرین کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ مذاکرات …

Read More »

سستے تیل کی خریداری پر مذاکرات کیلئے روس کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے سستا تیل اور ایل این جی کی خریداری پر مذاکرات کیلئے روس کا اعلی سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری پر پاک روس مذکرات کل شروع ہوں گے۔ پاک روس بین …

Read More »

روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ وزیر پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے سستا تیل خریدنے کیلئے معاہدے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس خام تیل میں باقی …

Read More »

مشرقی شام میں امریکی اڈے پر میزائل کی بارش

میزائل

پاک صحافت دو میزائل مشرقی شام میں غیر قانونی طور پر بنائے گئے امریکی فوجی اڈے پر گرے۔ دہشت گرد امریکی فوجیوں کی کمان سینٹ کام نے ایک بیان میں کہا کہ دو میزائل فوجی اڈے پر گرے تاہم کوئی نقصان نہیں ہوا۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح …

Read More »

حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے، کابینہ نے ٹارگٹڈ سبسڈی دینے کی منظوری دے دی ہے۔ سبسڈائزڈ اشیاء صرف بے …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت

تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران تیل اور گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کو ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا دوسرا بڑا ذخیرہ مل گیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے …

Read More »

حکومت کا آذربائیجان سے اضافی گیس درآمد کرنے کا فیصلہ

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) بڑھتی ہوئی ضرورت کے پیش نظر حکومت نے آذربائیجان سے اضافی گیس درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ضرورت پوری کرنے کے لیے …

Read More »

جنگ بندی کی مدت کے دوران جارح اتحاد کی طرف سے یمنی تیل کی ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی لوٹ مار

بحری جہاز

پاک صحافت یمن کی قومی نجات کی حکومت کی تیل کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ جارح اتحاد نے عارضی جنگ بندی کی مدت کے دوران اس ملک میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کا تیل لوٹ لیا ہے۔ پاک صحافت کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کے مطابق، …

Read More »

ایران کی پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش

ایران

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستے داموں پٹرول، بجلی اور قدرتی گیس دینے کی پیشکش کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے نجی ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ایران نے پاکستان کو سستے …

Read More »