Tag Archives: تحریک عدم اعتماد

حکومت کو بچانے کیلئے اسپیکر آئین و قانون کی دھجیاں اڑا رہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کو بچانے کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی آئین و قانون کی دھجیاں اڑانا بند کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ اسپیکر کا منصب غیر جانبدار …

Read More »

اسپیکر نے 22 مارچ سے پہلے اجلاس نہ بلایا تو آئین شکنی ہوگی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر نے بائیس مارچ سے پہلے تحریک عدم اعتماد کے متعلق اجلاس نہ بلایا تو یہ آئین شکنی اور قانون کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی کے ایک اور رہنما عمران خان کیخلاف میدان میں آگئے

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی سے تنگ پارٹی اراکین کی تعداد کافی زیادہ ہوگئی ہے۔ اب ایک اور پارٹی رہنما کھل کر سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی محمد عبدالغفار ووٹو نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے …

Read More »

مارچ میں ہی تبدیلی کا جنازہ اٹھے گا بصورت دیگر دمادم مست قلندر ہوگا، ذوالفقار علی بدر

ذوالفقار بدر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپریل فول نہیں منانے دیں گے، مارچ میں ہی تبدیلی کا جنازہ اٹھے گا بصورت دیگر دمادم مست قلندر ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے پہلے ہی عدم اعتماد کامیاب ہوچکی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل ہی سلیکٹڈ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کامیاب ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی …

Read More »

وزیراعظم اور وزراء کے اشتعال انگیز بیانات ملک میں انتشار پیدا کر رہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق وزیراعظم اور ان کے کرپٹ وزراء کے اشتعال انگیز بیانات ملک میں انتشار پیدا کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان جتنی ہٹ دھرمی کریں گے اتنے ہی خوار ہوں گے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ عمران نیازی جتنی ہٹ دھرمی کریں گے اتنے ہی زیادہ خوار و ذلیل ہوں گے۔ تحریک عدم اعتماد قبل از وقت کامیاب ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہوگا، بلاول بھٹو کا انکشاف

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان کے بعد ملک کا نیا وزیراعظم مسلم لیگ ن سے ہوگا۔ یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں کہ نئی حکومت میں صدر مولانا فضل الرحمن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نجی ٹی …

Read More »

سندھ ہاؤس اور ارکان اسمبلی پر حملے عدم اعتماد کی کامیابی کی دلیل ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ارکان اسمبلی اور سندھ ہاوس پر حملے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی دلیل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کو 200 ارکان کی حمایت حاصل، خورشید شاہ کا بڑا دعوی

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے بڑا دعویٰ کر دیا، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کو 200 ارکان کی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ 21  …

Read More »