Tag Archives: بجلی

نواز شریف نے پلان بنا لیا ہے کہ بجلی 30 فیصد سستی کیسے کرنی ہے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے پلان بنالیا ہے کہ بجلی 30 فیصد سستی کیسے کرنی ہے۔ ایبٹ آباد کے کالج گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ منشور وہ نہیں …

Read More »

نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں بجلی، گیس قیمتوں میں کمی کے نکات طے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کی معاشی ماہرین کے ساتھ اہم بیٹھک میں ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کے منصبوں کو حتمی شکل دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ اہم مشاورتی …

Read More »

نگراں وزیراعظم کی کراچی کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ حکومت اور کے الیکٹرک کے باہمی تعاون سے کراچی کے لیے بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے کراچی الیکٹرک (کے الیکٹرک) کے چیف ایگزیکٹو …

Read More »

گڈو پاور ہاؤس، نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگنے کا امکان، متبادل ٹرانسمیشن لائن بھی ٹرپ

کشمور (پاک صحافت) گڈو تھرمل پاور پلانٹ کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی سے آگ لگنے کے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بریکر کی مرمت نہ ہو سکی۔ گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے ذرائع کے مطابق نیا بریکر خریدنے میں 15 روز لگ سکتے ہیں۔ پاور ہاؤس حکام کا کہنا …

Read More »

گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا، بجلی کا بحران شدید

کشمور (پاک صحافت) گڈو پاور پلانٹ سسٹم میں واپس نہ آ سکا جس کی وجہ سے بجلی کا بحران شدید ہو گیا۔ این ٹی ڈی سی کے ذرائع کے مطابق لیسکو سمیت تمام ڈسکوز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ گھنٹوں تک پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع این ٹی ڈی سی …

Read More »

ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

سکھر (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم نہیں چاہتے کہ کسی کو چوتھی بار ہم پر مسلط کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی انتخابی مہم جاری ہے، شہید بے …

Read More »

پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی گئی

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے استعمال ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں …

Read More »

ہم آپ کو سستی بجلی پیدا کر کے دیں گے، مرتضیٰ وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کا باپ شہر کے عوام ہوتے ہیں، ہم آپ کو سستی بجلی پیدا کر کے دیں گے، ہم پنجاب میں بھی بے نظیر انکم سپورٹ جیسے پروگرام کا آغاز کریں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ کراچی کےتمام …

Read More »

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نیپرا نے بھی پہلے سے مہنگائی میں پسے عوام کے لیے بجلی مہنگی کردی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری …

Read More »

میپکو کے 130 سے زائد افسران نے رشوت ستانی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے حلف اٹھالیا

میپکو

مظفرگڑھ (پاک صحافت) میپکو کے ہیڈ کوارٹر میں 130 سے زائد افسران نے رشوت ستانی اور کرپشن کے خاتمے کیلئے حلف اٹھالیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میپکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر انجینیئر مہر اللہ یار بھرانہ نے گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 21 کے ایس ڈی اوز اور جنرل …

Read More »