Tag Archives: بجلی

ظالم حکمرانوں کو اقتدار سے نکالنے کیلئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے۔ عابد شیرعلی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیرعلی کا کہنا ہے کہ ملک پر مسلط ظالم حکمرانوں کو اقتدار سے نکالنے کے لئے اٹھ کھڑے ہونے کا وقت آگیا ہے۔ عوام مزید ظلم و زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی نے سماجی رابطے کی …

Read More »

عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے عوام نے گیس اور بجلی کے بل جلانے شروع کردئے

عمران خان

پشاور (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بل جلانے کا حکم دیتے ہوئے خود بھی اسلام آباد میں کھڑے ہوکر بجلی کے بل کو آگ لگادی تھی۔ اب عوام نے ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایک بار پھر بل …

Read More »

حکومتی وزرا بھی نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے حکومتی منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وزرا خود نہیں چاہتے کہ منی بجٹ پاس ہو، کیوں کہ وہ سمجھتے ہیں کہ قوم اس وقت 350 ارب …

Read More »

اسرائیلی آبدوز میں لگی آگ

آبدوز

تل ابیب {پاک صحافت} ایک اسرائیلی آبدوز کو آگ لگنے سے بری طرح نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیلی اخبار معاریف نے پیر کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ واقعہ حیفہ کی بندرگاہ میں اسرائیلی بحریہ کے ایک اڈے کے قریب پیش آیا جہاں آبدوز کے ساتھ ساتھ کیمپ کے …

Read More »

پی ٹی آئی کیجانب سے عائد الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے ن لیگ دور کے پراجیکٹس پر الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں اور ان کا حقیقت سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سماجی …

Read More »

عمران خان کو عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر عوامی مسائل کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ وہ صرف ملک لوٹنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل …

Read More »

سلیکٹڈ ٹولہ پہلے بحران پیدا کرتا ہے پھر مہنگائی کا ریلہ لاتا ہے، مرتضی حسن

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر مرتضی حسن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ ٹولہ پہلے بحران پیدا کرتا ہے پھر مہنگائی کا ریلہ لاتا ہے، ان کاکہنا ہے کہ یہ کیسی حکومت …

Read More »

ملک کو آئی ایم ایف کا باجگزار بنانے والے حکمرانوں سے نجات ضروری ہے۔ راجہ پرویز اشرف

پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کا باجگزار بنانے والے حکمرانوں کو گھر بھیجے بغیر ملکی تعمیر و ترقی ممکن نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر تشویش کا …

Read More »

حکومت کی بد انتظامی کی اعلیٰ ترین مثال گیس کی قلت ہے، سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے ملک میں پیدا ہونے والے گیس بحران پر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سعید غنی کا کہنا ہے کہ  حماد اظہر کہتے تھے کہ 3 وقت گیس ملے گی، نہ گھروں میں گیس آ رہی ہے، نہ صنعتوں …

Read More »

توانائی بحران سپلائی نہیں بلکہ حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں گیس اور بجلی کا بحران سپلائی کا مسئلہ نہیں بلکہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور بدترین گورننس کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے ملک بھر میں گیس …

Read More »