Tag Archives: بجلی

مجھے لگتا ہے کہ کراچی کے عوام کو ٹیکس دینا ہی نہیں چاہیے، فہد مصطفی

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان میری بات سُن رہے ہیں تو میں اُن سے پوچھنا چاہوں کہ ہم کس بات کا ٹیکس دے رہے ہیں؟ ہم تباہ ہورہے ہیں۔ اداکار نے یہ بھی  کہا کہ مجھے …

Read More »

عوام سے وہ روشنیاں بھی چھین لی گئیں جو نوازشریف نے لوٹائی تھیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے عوام دشمنی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے عوام سے وہ روشنیاں بھی چھین لی ہیں جو نوازشریف نے لوٹائی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز …

Read More »

بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا اضافہ

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و ناکامی کے نتیجے میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے جبکہ نیپرا نے اب بجلی کی قیمت میں 3.10 روپے فی یونٹ کا مزید اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل نیپرا نے دسمبر کی ماہانہ فیول …

Read More »

ملک پرعمران اینڈ کمپنی کی حکومت نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی حکومت ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ ملک پرعمران اینڈ کمپنی کی حکومت نہیں ہے بلکہ آئی ایم ایف کی حکومت ہے۔ پی ڈی ایم ترجمان نے یہ بھی کہا کہ عمران نیازی وزیراعظم نہیں بلکہ آئی ایم …

Read More »

حکومتی نااہلی اور نالائقی کی قیمت عوام ادا کررہے ہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت آئی ایم ایف کی ایما پر آئے روز بجلی کی نرخوں میں اضافہ کررہی ہے جبکہ حکومتی نااہلی کی قیمت عوام کو ادا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی …

Read More »

عوام کے لئے بری خبر، حکومت نے پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا اشارہ دے دیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی۔ حکومت  نے پیٹرولیم منصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اشارہ دے دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں ہمارے بس میں …

Read More »

حکومت آئی ایم ایف کے حکم پر پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے قیمتوں میں اضافہ کر رہی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی ایما پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرکے عوامی مشکلات بڑھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا …

Read More »

وہ وقت دور نہیں جب نااہل حکومت سے چھٹکارا ملے گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب نااہل حکومت سے چھٹکارا ملے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ کومت ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتی ہے۔ گیس کے بحران سے چھٹکارہ تب ہی ملے گا جب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کی خوشحالی، روزگار، کاروبار سب کچھ غائب کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی خوشحالی، روزگار اور کاروبار سمیت سب کچھ غائب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا کی شدت میں بخار کی …

Read More »