Tag Archives: اپ ڈیٹ

ایپل کی جانب سے بچوں کو آن لائن ہراسگی سے تحفظ فراہم کرنے کا منفرد فیچر

ایپل

کراچی (پاک صحافت) ایپل نے اپنی ڈیوائسزمیں فحش تصاویرکی اسکیننگ کرنے والے فیچرکودوسرے ممالک کے لیے بھی جاری کردیا ہے۔ خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے بچوں کوآن لائن تحفظ فراہم کرنے کے اس اہم فیچرکو گزشتہ سال جاری کیا گیا تھا۔ ایپل نے 18 سال سے کم عمرکے …

Read More »

زوم کی جانب سے آن لائن میٹنگ میں فزیکل فیچر بھی شامل

زوم

کراچی (پاک صحافت)  کیا آپ جانتے ہیں کہ زوم اپنےکالنگ فیچرمیں اہم  فیچرشامل کرنے پرکام کررہا ہے۔ اس اہم فیچر کے ذریعے استعمال کنندگان ویڈیوکالزمیں جسمانی حرکات و سکنات بھی ظاہرکرسکیں گے۔ رپورٹ کے مطابق ویڈیوکانفرنسگ پلیٹ فارم زوم اس فیچر کو اپنے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے جیسٹر ریکگنیشن …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب سے آئی او ایس صارفین کے لیے کیمرا ڈیزائن میں اہم تبدیلی

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے  آئی او ایس صارفین کے لیے کیمرا ڈیزائن میں اہم تبدیلی پیش کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق  آئی او ایس کے لیے جاری ہونے والے اپ ڈیٹ ورژن 22.4.0.72 میں واٹس ایپ نے اپنے کیمرا ڈیزائن میں کچھ …

Read More »

واٹس ایپ کی جانب گوگل کی طرز پر مختلف نئے فیچز پر کام کا آغاز

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) واٹس کی جانب سے گوگل کی طرز پر مختلف نئے فیچرز پر کام شرور کر دیا گیا ہے، جو بہت جلد صارفین کی سہولت کے لئے میسر ہوں گے۔ واٹس ایپ نے آج اپنے پلیٹ فارم میں ’بزنس نیئر بائے‘ کے نام سے ایک اور فیچر شامل …

Read More »

واٹس ایپ میں زبردست تبدیلوں کا امکان، جو ایپ کو ایپ کو بلکل بدل دیں

واٹس ایپ

سان فرانسسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ میں کچھ نئی تبدیلیاں کی جارہی ہیں، وہ ایسی تبدیلیاں ہیں کہ ایپ کو بلکل ہی بدل دیں گی۔  کمپنی کے مطابق فیس بک میسنجر میں میسج ری ایکشنز کا فیچر تو کافی عرصے سے موجود ہے اور اب بہت جلد واٹس ایپ میں …

Read More »

فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز ایک بار پھر ری ڈیزائن

فیس بک

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین  سائٹ فیس بک کی پرائیویسی سیٹنگز کو ایک بار پھر ری ڈیزائن کر دیا گیا ہے،  خیال رہے کہ کمپنی کی جانب سے سیٹنگز کو اب 6 میجر کیٹیگریز کے گروپ میں بدلا گیا ہے، ہر گروپ میں متعلقہ سیٹنگز ہوں گی۔ …

Read More »

ویڈیو کانفرنسنگ سروس گوگل میٹ میں چند نئے فیچرز کا اضافہ

گوگل میٹ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ویڈیو کانفرنسنگ سروس گوگل میٹ میں چند نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے، کمپنی کے مطابق گوگل کی جانب سے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس میں گوگل میٹ کے لیے نئے ویڈیوز فلٹرز، ایفیکٹس اور اے آر ماسکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ خیال رہے …

Read More »

گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل حل کردی

گوگل کروم

نیو یارک (پاک صحافت) گوگل کروم نے صارفین کی بڑی مشکل آسان بناتے ہوئے ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا ہے، جس کی مدد سے صافین گوگل کروم میں کھلے متعدد ٹیبز کو با آسانی شناخت کر سکتے ہیں، اور تمام ٹیبز کی شناخت کے لئے انہیں مختلف رنگ …

Read More »