Tag Archives: الیکشن کمیشن

ہم وقت سے پہلے انتخابات چاہتے ہیں، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے جاری بیان میں کہا کہ  عوام حکومت بنا بھی سکتے ہیں اور گرا بھی سکتے ہیں، ہم کسی سازش کا حصہ نہیں بننا چاہتے بلکہ وقت سے پہلے انتخابات چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی صوبہ …

Read More »

جھوٹ بولنے کے مقابلے ہوتے تو عمران خان کے حصے میں ورلڈ کپ آتا، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق  نے وزیر اعظم عمران خان کو جھوٹا ترین شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنے کا مقابلے ہوتے تو وزیر اعظم عمران خان کے حصے میں ورلڈ کپ آتا۔ سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے قائداعظم کے …

Read More »

فیصل واوڈا بھی تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتے ہیں۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل ووڈا بھی جہانگیر ترین اور نواز شریف کی طرف تاحیات نااہلی کے زمرے میں آتا ہے تاہم یہ فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے نجی نیوز چینل …

Read More »

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، فیصل واوڈا نااہل قرار

فیصل ووڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنما فیصل ووڈا کو نااہل قرار دے کر سینیٹ کی رکنیت بھی معطل کرنے کا حکم دیا ہے جس کے بعد تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو بطور …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بڑا چیلنج

مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کو چیلنج دے دیا۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کو جلسہ ملتوی کرنے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، تاہم  مولانا نے الیکشن کمیشن کو چیلنج …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے علی امین گنڈاپور کو ضلع بدر کرنے کے احکامات جاری

علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو ضلع بدر کرنے کا حکم جاری کردیا ہے جس پر فورا عمل کرنے کی تاکید بھی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور …

Read More »

پی ٹی آئی وہی کام کر رہی ہے جس کیخلاف وہ ماضی میں نعرے لگاتی رہی۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار میں آنے کے بعد وہی کام کررہی ہے جس کے خلاف وہ ماضی میں نعرے لگاتی رہی ہے، عمران خان کے سارے نعرے اور دعوے جھوٹ ثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

حکومت کے اقدامات آئین و قانون کی خلاف ورزی ہیں، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ حکومت کے اقدامات آئین و قانون کی خلاف ورزی ہیں، اسی وجہ سے خودمختار اور نیم خودمختار اداروں میں تعیناتیاں غیر قانونی قراردی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وفاقی …

Read More »

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر پانچ سال کیلئے نااہل قرار

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر کو پولنگ اسٹیشن پر حملے اور اغوا کیس میں ملوث ہونے پر پانچ سال کے لئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیر شاہ محمد کو بکاخیل پولنگ …

Read More »

عمران صاحب نے خیراتی ادارے کو منی لانڈرنگ اور سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو کرپٹ ترین شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ  عمران صاحب نے خیراتی ادارے کو منی لانڈرنگ اور سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران صاحب نے شوکت خانم …

Read More »