Tag Archives: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کیجانب سے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے وفد سے ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی وفد نے سیاسی ریلیوں کی اجازت اور یکساں سیاسی مواقع دینے کا کہا ہے، پی ٹی آئی نے گرفتار …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات نہ کرنے فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے ملاقات کے لیے لکھے گئے خط پر غور کے بعد فیصلہ …

Read More »

الیکشن کمیشن صدر کی دی ہوئی تاریخ پر الیکشن کرانے کا پابند ہے، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے رہنما مصدق ملک کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر آئینی طور پر صدر کی دی ہوئی تاریخ کے مطابق الیکشن کروانے کا پابند ہے۔مصدق ملک نے کہا کہ صدر مملکت 90 دن میں الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔ …

Read More »

انتخابات سے متعلق مشاورت کیلئے الیکشن کمیشن نے ن لیگی قیادت کو طلب کرلیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی عمل پر مشاورت کے لیے مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق مشاورت کے لیے سیکریٹری الیکشن کمیشن کی جانب …

Read More »

ہم نے آئین کا حلف لیا ہے، اپنے آئین کی پاسداری کریں گے،  مرتضی سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہم نے آئین کا حلف لیا ہے، اپنے آئین کی پاسداری کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کرانے کے لیے ایک آئینی ادارہ الیکشن کمیشن موجود ہے۔الیکشن کمیشن نے تمام شیڈول اپنی ویب سائٹ پر …

Read More »

انتخابات کے معاملے پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی زیرصدارت عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں سیکرٹری الیکشن کمیشن نے اب تک کے انتظامات پر …

Read More »

الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ الیکشن 90 روز میں ہی ہوں گے، تاخیر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور حلقہ بندیوں کے لیے 4 ماہ کا وقت مختص …

Read More »

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کو الیکشن کے لیے بہترین ماحول بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے، ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم …

Read More »

حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ آئین کے تحت الیکشن کمیشن …

Read More »