Tag Archives: الیکشن کمیشن

سوات کے عوام نے عمران کو مسترد کر دیا، جلسہ فلاپ شو تھا، امیر مقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے سوات جلسے کو فلاپ شو قرار دیتے ہوئے کہا کہ سوات کے عوام نے عمران کو مسترد کر دیا، جلسہ فلاپ شو تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزیر اعظم عمران خان …

Read More »

عمران خان کا گھناونا چہرہ عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان کا گھناونا چہرہ اب عوام کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے، عوام مزید دھوکے میں نہیں آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اکبر ایس بابر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان اپنے ہی اداروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں، سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق  نے وزیر اعظم  عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، سراج الحق کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے ہی اداروں پر کیچڑ اچھال رہے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ جس طرح کے گالم گلوچ کے الفاظ عمران خان نے …

Read More »

عمران خان کو عزت کے ساتھ استعفیٰ دیدینا چاہیئے،بلاول بھٹو زرداری

پی پی چیئرمین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے قبل از انتخابات کی بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم صاف و شفاف انتخابات چاہتے ہیں، عمران خان کو عزت کے ساتھ استعفیٰ دیدینا چاہیئے،  ان کے پاس سوائے دھاندلی کے الیکشن جیتنے کا کوئی آپشن نہیں۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن سے وزیراعظم کو نااہل کرنے کا مطالبہ

ترجمان بلاول ذوالفقار بدر

کراچی (پاک صحافت) ترجمان بلاول بھٹو نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کو ضابطہ اخلاق اور قوانین کی خلاف ورزی پر نااہل کریں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کے ترجمان ذوالفقار علی بدر نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سیاسی …

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کی جانب سے وزیر اعظم کو نوٹس جاری

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  اور وفاقی وزیر برائے …

Read More »

لوئر دیر میں عمران خان کا جلسہ، بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کو خبردار کر دیا

پی پی چیئرمین

اسلام  آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا کے علاقہ لوئر دیر میں وزیر اعظم عمران خان کے جلسے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ا لیکشن کمیشن کو خبردار کر دیا۔  ان کاکہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے …

Read More »

اگلے چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف

پشاور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر  خواجہ آصف نے حکومت کو  خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگلے چند دنوں میں تحریک عدم اعتماد آجائے گی۔ خواجہ آصف نے یہ بھی کہا کہ عدم اعتماد کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔  ہماری پارٹی …

Read More »

نیازی کے صادق اور امین کے سارے راز فاش ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فصیل کریم کنڈی نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاکہ نیازی کے صادق اور امین کے سارے راز فاش ہو چکے ہیں۔  پی پی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ کیسی غلطی ہے کہ شوکت خانم ٹرسٹ …

Read More »

پی ٹی آئی ضمنی اور بلدیاتی الیکشن میں شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد بوکھلاہٹ کا شکار ہے جس کی وجہ سے اداروں کو یرغمال بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا …

Read More »