Tag Archives: الیکشن کمیشن

فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کیجانب سے متعدد اکاونٹس چھپانے انکشاف

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی نے متعدد بینک اکاونٹس چھپائے اور بعض کی غلط معلومات فراہم کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی اکاؤنٹ سٹیٹمنٹ میں شامل کیش رسیدیں، بینک سٹیٹمنٹ سے مطابقت …

Read More »

ممنوعہ غیرملکی فنڈنگ، اسکروٹنی کمیٹی کے پی ٹی آئی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق اسکروٹنی کمیٹی تمام تفصیلات سامنے لے آئی، کمیٹی کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن میں 53 اکاؤنٹس ظاہر نہیں کئے، کینیڈا اور نیوزی لینڈ سے ہونے والے فنڈنگ سے متعلق بھی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ …

Read More »

پی ٹی آئی اپنی چوری چھپانے کے لیے دوسروں پر کیچڑ اچھال رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے پی ٹی آئی کی شفافیت کا میک اپ دھو دیا ہے۔ احسن اقبال …

Read More »

آج فیصل واوڈا نااہل ہوجائیں گے، ان کی سینیٹ کی نشست پی پی کے پاس ہوگی، قادر مندوخیل

قادر مندوخیل

اسلام آباد  (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قادرمندوخیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن پر پورا یقین ہے کیوں کہ فیصلہ میرٹ پر ہوگا۔ امید ہے آج فیصل واوڈا نااہل …

Read More »

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، ووٹرز نے بیلٹ باکس توڑ دیئے

بیلٹ باکس

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا  کے بلدیاتی انتخاب کے دوران بدنظمی کے واقعات سامنے آرہے ہیں،  ذرائع کے مطابق ضلع خیبرکے 3 مختلف پولنگ اسٹیشنز پر بے نظمی اور بھگدڑ کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا ہے۔ دوسری جانب  تحصیل لنڈی کوتل 82 میں ووٹرز نے بے نظمی کے …

Read More »

ایم کیو ایم چند ہاتھوں سے ضائع ہو رہی ہے، فاروق ستار

فاروق ستار

کراچی (پاک صحافت) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم چند ہاتھوں سے ضائع ہو رہی ہے، ہم ان ہاتھوں سے ایم کیو ایم واپس کارکنان کو دیں گے۔ تمام کارکنان کو دعوت دیتا ہوں آئیں مشاورت کریں، ہم کراچی …

Read More »

پرویز خٹک کی نااہلی اور صوبہ بدری کیلئے درخواست دائر

پرویز خٹک

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی نااہلی اور صوبہ بدری کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی گئی ہے، حکام کی جانب سے جلد کارروائی کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن پشاور میں پرویز خٹک کے خلاف یہ درخواست مسلم …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش ہوئی تو نتائج خطرناک ہوں گے۔ سینیٹر روبینہ خالد

روبینہ خالد

پشاور (پاک صحافت) روبینہ خالد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کی کوشش کی گئی تو اس کے خطرناک نتائج ہوں گے، جس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صوبائی صدر سینیٹر روبینہ خالد نے کہا …

Read More »

عمران خان ایسا جوکر ہے جو قوم کو ہنسانے کے بجائے رولا رہا ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو جوکر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایک ایسا جوکر ہے جو قوم کو ہنسانے کے بجائے رولا رہا ہے۔ شازیہ مری کاکہنا ہے  کہ عوام مہنگائی اور بیروزگاری سے پریشان ہے …

Read More »

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن کیجانب سے علی امین گنڈاپور کو نوٹس جاری

علی امین گنڈاپور

اسلام آباد (پاک صحافت) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما علی امین گنڈاپور کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اور نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور نے گزشتہ روز ٹانک میں …

Read More »