Tag Archives: الیکشن کمیشن

حمزہ شہباز نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پی پی 147، پی پی 148 اور پی پی 168 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ کاغزات جمع کروانے سے …

Read More »

ملکی حالات کے باعث فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں۔ وزارت دفاع

فوج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ملکی حالات کے باعث فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری …

Read More »

عمران، بلاول اور فضل الرحمان کی جانوں کو خطرات ہیں، الیکشن نہ کرائے جائیں۔ حساس اداروں کی بریفنگ

فضل الرحمن بلاول عمران

اسلام آباد (پاک صحافت) حساس اداروں نے موجودہ حالات میں سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر الیکشن کمیشن کو شیڈول انتخابات نہ کرانے کی تجویز دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے الیکشن کمیشن کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے دوران سکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں کا انتخابی شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کی جانب سے خالی کی گئی قومی اسمبلی کی 6 نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستوں پر بھی 30 اپریل کو ہی انتخابات ہوں گے، عمران خان کی جانب سے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم عمران خان اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی، شاہ محمد جتوئی، بابر حسن بھروانہ اور جسٹس (ر) اکرام اللہ پر مشتمل 4 رکنی بینچ نے حکم جاری …

Read More »

عمران خان کے آرمی چیف سے ملنے پر کوئی اعتراض نہیں۔ عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

قلات (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے آرمی چیف سے ملنے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

انتخابات کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ انتخابات کی تاریخ دینا راکٹ سائنس نہیں، الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان اور سابق پارلیمانی لیدر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت، اپوزیشن، سیاسی جمہوری اور پارلیمانی اداروں کی شرمناک ناکامی …

Read More »

ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ہائی کورٹ لاہور

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ نے ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ایم پی اے میاں طارق محمود کو نااہل کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے قرار دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کو کسی پرائیویٹ شخص کے …

Read More »

صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ وزیراعظم

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدر عارف علوی غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا الیکشن کمیشن کو خط غیر آئینی ہے، صدر غیر آئینی کام کرنے سے باز رہیں، الیکشن …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے صدر کیخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے الیکشن کمیشن سے صدر عارف علوی کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور جے یو آئی ف کے امیر مولانا فضل الرحمان نے ایک بیان میں الیکشن کمیشن …

Read More »