وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے 3 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے پی پی 147، پی پی 148 اور پی پی 168 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ کاغزات جمع کروانے سے قبل انہوں نے پارٹی رہنماوں سے تفصیلی مشاورت کی ہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن پنجاب کے امیدواروں کی حتمی فہرست 16 مارچ کو جاری کرے گا۔ دوسری جانب پنجاب بھر میں الیکشن میں کامیابی کے لئے مسلم لیگ ن کی جانب سے بھرپور انتخابی مہم چلائی جارہی ہے جس کی قیادت چیف آرگنائزر مریم نواز کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے