Tag Archives: الیکشن کمیشن

چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دے دی گئی۔ خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چوہدری اور اسد عمر کے خلاف توہینِ الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کیس میں ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی …

Read More »

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد پولیس کو کل چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف …

Read More »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے انتخابات کیلئے 42.5 ارب روپے کی منظوری دیدی

انتخابات

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے 42.5 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں عام انتخابات کے لیے 42.5 ارب روپے …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کیجانب سے عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ 12 اگست کو مدت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوئی تو …

Read More »

الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، ملک کا مستقبل شفاف انتخابات میں ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، ملک کا مستقبل شفاف انتخابات میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات بہت جلد اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، …

Read More »

انتخابات میں تاخیر کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں، مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر  برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق  ملک نے انتخابات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ انتخابات میں تاخیر کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔ تٖصیلات کے مطابق مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں …

Read More »

ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، وزیرِ اعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل دور بہت جلد …

Read More »

عام انتخابات کسی صورت 10 نومبر 2023 سے آگے نہیں جاسکتے۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کسی صورت 10 نومبر 2023 سے آگے نہیں جاسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے توانائی اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی

الیکشن کمیشن

لاہور (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پنجاب میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کروانے سے معذرت کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ہوا جس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت فوری الیکشن کے …

Read More »

پی پی پی کا مؤقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں اور نتیجہ عوام کے سامنے آئے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ پی پی پی کا مؤقف ہے کہ الیکشن وقت پر ہوں اور نتیجہ عوام کے سامنے آئے۔ انہو ں نے یہ بھی کہا کہ عام انتخابات کے ساتھ ساتھ جھاڑو بھی پھرے …

Read More »