Tag Archives: الیکشن کمیشن

حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس آج طلب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر نے حلقہ بندیوں کے معاملے پر اجلاس آج دن گیارہ بجے طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی اور صوبائی نگراں حکومتوں کو الیکشن کے لیے بہترین ماحول بنانے کی بھی ہدایت کردی ہے، ہر سیاسی جماعت کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا حکم …

Read More »

حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید نے کہا ہے کہ نئی حلقہ بندیوں کی وجہ سے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہوسکتے ہیں۔ آئین کے تحت الیکشن کمیشن …

Read More »

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نااہل قرار دے دیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو 5 سال کے لیے نا اہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو این اے …

Read More »

الیکشن کمیشن کا چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ 

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن  آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا فیصلہ  کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے آج الیکشن کمیشن میں ایک اہم اجلاس بھی منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں آج اہم اجلاس ہوا جس میں یہ …

Read More »

اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو حرج نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو حرج نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت عام انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہی ہونگے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 کے تحت عام انتخابات نئی مردم شماری کے مطابق ہی ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج مشترکہ مفادات کونسل کا طویل اجلاس ہوا، …

Read More »

انتخابات 90 دن میں اور نوازشریف کی موجودگی میں ہوتے نظر آرہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انتخابات 90 دن میں اور نوازشریف کی موجودگی میں ہوتے نظر آرہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے پیپلز پارٹی کو تلوار کا نشانہ الاٹ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو تلوار کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ہے۔ جبکہ دوسری جانب  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کو کتاب اور رابطہ جمعیت اسلام کو انگوٹھی کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔ تٖفصیلات کے مطابق …

Read More »

انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ  عام انتخابات وقت پر ہوتے نظر نہیں آرہے۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ نگراں سیٹ اپ دو سال تک چک سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منظور وسان نے جاری بیان …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عمران خان پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری …

Read More »