Tag Archives: اسپتال

افغان مسائل پر سنجیدگی نہ دکھائی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی، سینیٹر رحمٰن ملک

رحمان ملک

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر رحمٰن ملک نے اپنے تازہ بیان میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان مسائل پر فور طور پر سنجیدگی نہ دکھائی گئی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »

بلوچستان میں خوفناک زلزلے سے تین سو سے زائد افراد ہلاک و زخمی

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے خوفناک زلزلے کے نتیجے میں تین سو سے زائد شہری ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ رات 3 بج کر 2 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے …

Read More »

کورونا وائرس سے مزید 66 اموات،3 ہزار 12 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 66 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد کورونا وبا سے …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے رویے پر اظہار افسوس

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اب تک وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ کے کسی فرد کی جانب سے خیریت دریافت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان گزشتہ کئی دنوں سے اسپتال میں داخل ہیں …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

حریم شاہ

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاک  اسٹار حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہوگئی، جس کی وجہ سے انہیں اسپتال میں ایڈمٹ کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ اسپتال میں موجود ہیں اور وارڈ کے …

Read More »

امریکہ میں اسلحہ رکھنے کی آزادی کا نتیجہ؛ واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور تین زخمی

فائرنگ

واشنگٹن {پاک صحافت} واشنگٹن سٹی پولیس نے ٹویٹ کیا کہ شہر میں ایک رات کی فائرنگ سے تین شہری ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شمال مغربی شہر واشنگٹن میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور تین زخمی …

Read More »

امیتابھ بچن ابھیشیک کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچ گئے

امیتابھ بچن

ممبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے معروف اداکار امیتابھ بچن اپنے بیٹے اداکار ابھیشیک بچن جنہیں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، اِن کی عیادت کرنے  کے لیے ممبئی کے مقامی اسپتال پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ابھیشیک بچن …

Read More »

ابھیشیک شوٹنگ کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

ابھیشیک

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے، بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اداکار کے دائیں ہاتھ میں زخم آئے ہیں جس کے باعث وہ ممبئی کے لیلاوتی اسپتال میں گزشتہ دو روز سے زیرِ علاج ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

ملک میں کورونا کی چوتھی لہر جاری، مزید 75 اموت، 3842 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 75 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 24 ہزار 923 …

Read More »

ملک میں کورونا کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 74 اموات، 4373 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام  آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں، نینشل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر  (این سی ا و سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 74 مریض دم توڑ گئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد …

Read More »