Tag Archives: اسپتال

فرانس میں ویکسینیشن کے جعلی کاغذات سے ہلچل، ڈیڑھ سے دو سو یورو میں جعلی کاغذات حاصل کیے جا رہے ہیں

فرانس

پیرس {پاک صحافت} فرانس میں ویکسینیشن کے جعلی کاغذات سے ہلچل مچ گئی خاتون کی موت سے نئی بحث چھڑ گئی، ڈیڑھ سے دو سو یورو میں جعلی کاغذات حاصل کیے جا رہے ہیں۔ فرانس کے ایک اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ 57 سالہ خاتون کی موت کے بعد …

Read More »

سینئر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

سہیل اصغر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔  مرحوم اداکار کے اہل خانہ کے مطابق وہ ڈیڑھ سال سے بیمار تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ …

Read More »

کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم، 24 گھنٹوں میں6 اموات

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہوگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جس کے بعد ملک میں کورونا …

Read More »

کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی، 24 گھنٹوں میں 6 اموات، 572 نئے کیسز رپورٹ

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت میں کمی آگئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 572 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی …

Read More »

اسلام آباد میں ڈینگی سے گیارہ افراد جاں بحق، سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ

ڈینگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے اب تک گیارہ شہری جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ او اسلام آباد کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 146 شہری ڈینگی …

Read More »

روسی کیمیائی فیکٹری میں آگ ، 16 ہلاکتیں ، روس کو شبہ ، تحقیقات کا حکم

کمپنی میں آگ

ماسکو {پاک صحافت} روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب دھماکہ خیز مواد اور کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 15 افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا۔ اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ تمام ہلاکتیں ماسکو سے …

Read More »

موجودہ حکومت کی نااہلی سے ڈینگی پورے پنجاب میں پھیل چکا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بزدار سرکار کی نااہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے اس وقت ڈینگی پورے پنجاب میں پھیل چکا ہے جبکہ بزدار صاحب سو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے ایک دن میں سینکڑوں شہری متاثر

ڈینگی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے ایک دن میں متاثر ہونے والے شہریوں کی تعداد سینکڑوں تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں 61 شہری ڈینگی کا شکار ہوئے، شہر کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کے 42 اور شہری …

Read More »

پنجاب حکومت جان بوجھ کر عوام کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے جان بوجھ کر عام شہریوں کو موت کے منہ میں دھکیل رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ …

Read More »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 912 کیسز اور 26 اموات رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے، تاہم مثبت کیسز اور اموات میں واضح کمی آچکی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 912 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں کورونا …

Read More »