لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پی ٹی آئی کو دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیار محبت والے سلوک کے مستحق نہیں ہیں۔ ملک سے سیاسی گند کو صاف کردینا چاہیے۔ ان کو کھل کر کھیلنے کی اجازت مل جائے تو یہ ملک کو …
Read More »ضلع کرم، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی
کرم (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 42 افراد کانوائے میں شامل گاڑیوں میں جاں بحق ہوئے جبکہ مزید 2 افراد مختلف علاقوں میں مارے گئے۔ …
Read More »محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کی کوئٹہ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت
کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔ محسن نقوی اور سرفراز بگٹی نے ریلوے اسٹیشن دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ وفاقی وزیرِ داخلہ اور وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے زخمیوں کے بلند حوصلے کو سراہا۔ محسن …
Read More »عمران خان احسان فراموش شخص ہیں، حنیف عباسی
(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جیب میں جب پیسے نہیں ہوتے تھے تو نوازشریف صاحب نے 50 کروڑ دیئے۔ شوکت خانم ہسپتال کیلیے پلاٹ دیا گھر کیلیے پلاٹ دیا پھر یہی عمران نیازی تھا جس نے انکے …
Read More »مریم نواز 2 صوبائی حکومتوں کے اعصاب پر سوار ہیں، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز دو صوبوں کی حکومتوں کے اعصاب پر بری طرح سوار ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے اپنے بیان میں بتایا کہ مریم نواز پنجاب میں مفت ادویات، الیکٹرک بائیکس اور اسکالر شپ دے رہی ہیں، الحمدللّٰہ، مریم نواز …
Read More »سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ درابن کی حدود میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جہاں …
Read More »کوئی شک نہیں کہ عمر قید جنرل فیض نے دلوائی۔ حنیف عباسی
راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی نے کہا کہ کوئی شک نہیں کہ عمر قید جنرل فیض نے دلوائی، میرے بیٹے کو کہا گیا کہ سزا کے خلاف اپیل دائر نہیں کرنا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ اٹک جیل میں لوگ آئے …
Read More »پاکستان کے بہترین ہسپتال سندھ میں ہیں۔ بلاول بھٹو
کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو دورہ کروائیں، پاکستان کے بہترین ہسپتال سندھ میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جناح ہسپتال کے سائبر نائف یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ …
Read More »سرٹیفکیٹ شدہ چور، کرپٹ اور نالائق اب ہمیں کرپشن پر لیکچر دیں گے۔ عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ سرٹیفکیٹ شدہ چور، کرپٹ اور نالائق اب ہمیں کرپشن پر لیکچر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے آتے ہی تمام سرکاری اسپتالوں …
Read More »وزارتیں ختم کرنے کے وزیراعظم کے احکامات پر عمل درآمد شروع
اسلام آباد (پاک صحافت) وزارتیں ختم کرنے کے وزیراعظم کے احکامات پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کے تمام منصوبے متعلقہ صوبوں کے حوالے کئے جائیں گے۔ وزارت صحت کو ختم کرکے نیا ڈویژن اور ملازمین کو سرپلس پول بھیجنے کی تجویز سامنے آگئی۔ اسلام آباد …
Read More »