Tag Archives: اسٹیبلشمنٹ

اقتدار کے لیے فاشسٹ عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کر لیتے ہیں، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چیئرمین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  اقتدار کے لیے فاشسٹ عمران خان شیاطین سے بھی اتحاد کر لیتے ہیں۔ 2018ء میں عمرانی حکومت مسلط نہ کی جاتی تو پاکستان دنیا کی ابھرتی معیشت بن …

Read More »

ٹرمپ: امریکہ اور اس کے کچھ شہری مغربی تہذیب کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں

ٹرمپ

پاک صحافت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس امریکا کے لیے سب سے بڑا خطرہ نہیں ہے لیکن اس کے اپنے ہی کچھ شہری امریکا اور مغربی تہذیب کو خطرہ بنا رہے ہیں۔ سنیچر کی پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق ڈیلی میل ویب سائٹ نے …

Read More »

تل ابیب کے فوجی نظریے کی ناکامی؛ فوج کی فضائیہ نیتن یاہو کی جنگ میں جاتی ہے

نیتن یاہو

پاک صحافت قابض حکومت کے پائلٹوں کے بنجمن نیتن یاہو کے خلاف مظاہرین میں شامل ہونے کے ساتھ ہی صیہونیت کے ماہرین اور حامیوں نے اعتراف کیا کہ تل ابیب کا فوجی نظریہ جو فضائی طاقت کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا تھا، اپنے مقاصد اور بنیادی اصولوں میں ناکام …

Read More »

عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کی منت سماجت شروع کر دی ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام  آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس دھمکی اور بلیک میلنگ کی حکمت عملی ناکام ہونے کے بعد عمران خان نے ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کی منت سماجت شروع کر دی ہے۔ …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے معاملات سلجھانے میں تاخیر کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خوشحالی کے لیے سیاسی عمل جاری رہنا چاہیے، ملکی تاریخ میں …

Read More »

خواجہ آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر برس پڑے

خواجہ آصف

اسلام آباد (پا ک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ اس شخص کے نزدیک فوج اور پولیس کی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے، اسے صرف یہ اطمینان ہے کہ پی ایس ایل …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی اور میرے بڑے بھائی ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

بہاولپور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نوازشریف کے دیرینہ ساتھی اور میرے بڑے بھائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شاہد …

Read More »

اگر اسٹیبلشمنٹ آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو مسائل پیدا ہوں گے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

پشاور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ آئینی حدود سے تجاویز کرے گی تو ملک میں مسائل پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

ریاست کو نقصان پہنچانے والوں کو عبرت کانشان بناکر نواز شریف کو لانا ہو گا، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریاست کو نقصان پہنچانے والوں کو عبرت کانشان بناکر نواز شریف کو لانا ہو گا، نوازشریف سے معافی مانگ کر انہیں واپس پاکستان لانا ہو گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ 2017 کے کرداروں کی …

Read More »