Tag Archives: اسٹیبلشمنٹ

اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر عمران اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوئی، رانا ثنااللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔ پیرس میں پاکستانیوں کے جلسے سے خطاب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی سوچ جمہوری نہیں، …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، وہی ان کے کفیل رہے ہیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سیاست دان کبھی بات چیت کے دروازے بند نہیں کرتے، بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کی پیشکش اب بھی برقرارہے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا بانی پی ٹی آئی کا پرانا مسئلہ ہے، …

Read More »

لگتا ہے عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا موسم تبدیل ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی جانب سے حکومت کی مجوزہ آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کرنے …

Read More »

اگر ملک صحیح راستے پر گامزن ہوا تو اسٹیبلشمنٹ اپنے کردار تک محدود رہنے کو تیار ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ اگر ملک صحیح راستے پر گامزن ہوا تو اسٹیبلشمنٹ اپنے کردار تک محدود رہنے کو تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ میں یہ بات پورے یقین اور مکمل معلومات کے ساتھ …

Read More »

عمران خان کیخلاف کوئی نیا کیس بھی بن سکتا ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کیخلاف کوئی نیا کیس بھی بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے قوم کے ساتھ ڈرامہ کیا ہے، انھوں نے لندن …

Read More »

پی ٹی آئی کا آج کا 1971ء سے موازنہ نوجوانوں کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر

(پاک صحافت) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا آج کے سیاسی حالات کا 1971ء سے موازنہ نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ شیخ مجیب آر ٹی ایس کی ناکامی سے مستفید ہوئے …

Read More »

علی امین گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں، صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ …

Read More »

سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سیاستدانوں، عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ کو ماضی سے نکلنا ہوگا، ایک طرف سیاستدان یا حکومت، …

Read More »

ججز کے خیالات نہ ملیں تو اسٹیبلشمنٹ پر مداخلت کا الزام لگا دیتے ہیں، عباس آفریدی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ججز کے خیالات نہ ملیں تو اسٹیبلشمنٹ پر مداخلت کا الزام لگا دیتے ہیں۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر عباس آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت …

Read More »

پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلزپارٹی فریق نہیں۔ نیر بخاری

نیر بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) نیر بخاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں پیپلز پارٹی فریق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈرز کو مذاکرات پر یقین رکھنا چاہیے۔ موجودہ ملکی حالات میں مذاکرات …

Read More »