Tag Archives: اسلام آباد

پیمرا حکومتی میڈیا سیل کا کردار ادا کررہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ اس وقت پیمرا حکومتی میڈیا سیل کا کردار ادا کررہا ہے جبکہ یہ ایک آزاد ادارہ ہے جسے حکومت یرغمال بناچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سینیٹر شیری رحمان نے پیمرا کی جانب سے …

Read More »

آصف زرداری کا جیالوں کو سلام، کراچی والوں کا شکریہ

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری نے این اے 249 کراچی میں پی پی کی کامیابی پر جیالوں کو سلام جبکہ کراچی کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عوام نے ووٹ دے کر اعتماد کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور …

Read More »

امید ہے کہ الیکشن کمیشن انصاف اور شفافیت کے تقاضے پورے کرے گا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ این اے 249 کراچی کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ کے امیدوار مفتاح اسماعیل کی برتری کو منصوبے کے تحت کم کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے …

Read More »

شہبازشریف متفقہ اپوزیشن لیڈر ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

اسلام آباد (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اکثریتی جماعت کے متفقہ اپوزیشن لیڈر ہیں جبکہ انہوں نے اس منصب کے لئے نااہل حکومت کی حمایت حاصل نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

بشیر میمن نے حکومت کے گھناونے چہرے کو بے نقاب کیا ہے۔ سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (پاک صحافت) سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ بشیر میمن کے بیان نے حکومت اور عمران خان کے گھناونے چہرے کو بے نقاب کردیا ہے۔ اب مقتدر اداروں کو اس پر ایکشن لینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

تحریک لبیک پر عائد پابندی کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک پر عائد پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست وزارت داخلہ میں دائر کردی گئی ہے۔ جس میں اپیل کی گئی ہے کہ ٹی ایل پی کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے …

Read More »

پی ڈی ایم کے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے دروازے سب کے لئے کھلے ہیں۔ پی پی سمیت کوئی بھی ناراض جماعت دوبارہ اپوزیشن اتحاد میں شامل ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

الیکشن کمیشن کو فریال تالپورکے خلاف نااہلی کیس کی سماعت سے روک دیا گیا

فریال تالپور

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے خلاف ناانہلی کیس کی سماعت سے روک دیا۔ یاد رہے کہ فریال تالپور کے خلاف پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج اور رابعہ …

Read More »

موجودہ حکومت کو مزید برداشت کرنا عوام کے بس میں نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ موجودہ نااہل حکومت کو مزید برداشت کرنا عوام کے بس میں نہیں ہے۔ نالائق حکومت عوام کے لئے ایک لعنت بن چکی ہے جس نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر …

Read More »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، مصدقہ کیسز کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4825 افراد میں کورونا کی تصدیق کی گئی ہے، جس کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد  8 لاکھ 452 تک …

Read More »