Tag Archives: اسلام آباد

مولانا فضل الرحمن کیجانب سے طالبان کو ہرقسم کے تعاون کی یقین دہانی

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے افغانستان میں طالبان کی فتح پر مبارکبادی دیتے ہوئے افغان طالبان کو ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

افغانستان میں پھنسے شہریوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وہاں پھنسے پاکستانی شہریوں کو وطن لانے کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

کابل ایئرپورٹ پر محصور پی آئی اے طیاروں کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) کابل ایئرپورٹ پر محصور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے محصور طیاروں کو بالآخر اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی، ذرائع کے مطابق  افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد، امریکا کے 4 سی ون تھرٹی طیاروں کی لینڈنگ کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کردیا گیا …

Read More »

پاکستان اور افغانستان امن ، اسلام آباد ہمسایہ وزرائے خارجہ کی میزبانی کے لئے تیار

افغان، پاکستان اور ایران

اسلام آباد {پاک صحافت} پاکستان جو پہلے افغان حکام کے ساتھ ایک افغان امن کانفرنس منعقد کرنے کا خواہاں تھا ، اب اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ سے مطالبہ کر رہا ہے کہ وہ افغان بحران پر قابو پانے کے لیے مل کر کام کریں۔ پاکستانی …

Read More »

ملک میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 53 اموات، 4040 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی تباہ کاریاں جاری ہیں، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 53 افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد  ملک بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 23 ہزار …

Read More »

مسئلہ کشمیر اور حکومتی پالیسی

کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی اور عمران خان کے برسرقتدار آنے کے بعد کشمیریوں کے حق میں حکومتی سطح پر کچھ نعرے تو لگائے گئے لیکن عملی طور پر مظلوم کشمیریوں کی حمایت کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا گیا۔ جس کی وجہ سے کشمیر قابض بھارتی فورسز …

Read More »

نوازشریف کی صحت اور زندگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صحت اور زندگی کے متعلق کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور ان کی واپسی کا فیصلہ ڈاکٹرز کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ …

Read More »

سراج الحق نے حکومتی کشمیر پالیسی کو صدی کا سب سے بڑا یوٹرن قرار دے دیا

سراج الحق

اسلام آباد (پاک صحافت) سراج الحق نے کشمیر کے متعلق پی ٹی آئی حکومت کی پالیسی کو اس صدی کا سب سے بڑا یوٹرن قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں منعقدہ حقوق کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا …

Read More »

کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے ملک بھر میں ریلیاں

یوم استحصال کشمیر

اسلام آباد (پاک صحافت) آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے دوسرے سال کے موقع پر پاکستانی شہریوں کی جانب سے ریلیاں نکال کر کشمیری …

Read More »

افغانستان سے زیادہ پناہ گزینوں کو قبول کرنے پر امریکہ کا پاکستان پر دباؤ

امریکہ پاکستان

اسلام آباد {پاک صحافت} جہاں پاکستان افغان بحران میں اضافے کی وجہ سے مہاجرین کی ایک نئی آمد کے بارے میں پریشان ہے اور ان کی مزید میزبانی کرنے سے معذور ہے ، واشنگٹن اسلام آباد پر زور دے رہا ہے کہ وہ پناہ کے متلاشیوں کو قبول کرنے کے …

Read More »