Tag Archives: اسلام آباد

روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان، اعلی سطحی مذاکرات

روسی وزیر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کا دورہ کیا ہے۔ اس دوران پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لئے مذاکرات کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف وفد کے ہمراہ دفتر خارجہ …

Read More »

پاکستانیوں کی اکثریت حکومتی کارکردگی سے مایوس۔ سروے رپورٹ

سروے

اسلام آباد (پاک صحافت) سروے رپورٹ میں کہا ہے کہ اس وقت پاکستانی شہریوں کی اکثریت موجودہ حکومت کی کارکردگی سے مایوس ہے۔ بیشتر پاکستانی ملک کی موجودہ سمت کو غلط قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریسرچ کمپنی اپسوس کی جانب سے کی گئی سروے رپورٹ کے نتائج …

Read More »

پیپلزپارٹی اپوزیشن جماعتوں کیساتھ مل کر چلنا چاہتی ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر چلنا چاہتی ہے جبکہ پی ڈی ایم بنانے والوں میں پی پی پی بھی شامل ہے۔ کچھ جماعتیں اتحاد میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سیکریٹری …

Read More »

پاکستان میں کورونا سے اموات کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز، مجموعی کیسز 7 لاکھ 188

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر میں مزید شدت آگئی، بے رحم وائرس نے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 102 افراد کو لقمہ اجل بنا ڈالا، جس کے بعد ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 15 ہزار سے بھی تجاوز کر گئی۔ سرکاری پورٹل کے …

Read More »

پی ٹی آئی کو امریکہ و سعودی عرب سے غیرقانونی فنڈنگ ہوتی رہی ہے۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو غیر قانونی طریقے سے امریکہ اور سعودی عرب سے فنڈنگ ہوتی رہی ہے۔ جس کے ثبوت الیکشن کمیشن میں جمع کروا دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے …

Read More »

بے رحم کورونا ایک ہی دن میں 103 جانیں نگل گیا، 3950 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے شدت اختیار کرلی، بے رحم کورونا ایک ہی دن میں 103 جانیں نگل گیا، این سی او سی کے مطابق مزید 103 افراد کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14 ہزار924 ہوگئی ہے۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق ہدایات جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب کے متعلق امیدواروں کو ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔ جن میں تمام امیدواروں کو قانون کی پابندی پر تاکید کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے ڈسکہ ضمنی انتخاب میں حصہ لینے والے تمام جماعتوں کے امیدواروں کو …

Read More »

وفاقی وزیر کیجانب سے حکومتی ناکامی کا اعتراف

غلام سرور خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر نے اپنی ہی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے گزشتہ تین سال میں عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ہے۔ وفاقی کابینہ میں صرف تاجروں اور بزنس مینز کی بات سنی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ہوا …

Read More »

حکومتی جماعت سے ووٹ حاصل کرنے پر پی ڈی ایم کی دو پارٹیوں کو شوکاز نوٹس جاری

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے انتخاب کے لئے حکومتی جماعت سے ووٹ حاصل کرنے پر پی ڈی ایم میں شامل دو پارٹیوں کو شوکاز نوٹس جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

پیپلزپارٹی حکومت کے خاتمے کے فیصلے پر قائم ہے۔ نیئربخاری

نیئربخاری

لاہور (پاک صحافت) نیئربخاری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے فیصلے پر قائم ہے اور اس کے لئے اپنی احتجاجی تحریک جاری رکھے گی۔ پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماوں سید نیئربخاری نے …

Read More »