Tag Archives: اسلام آباد

اسلام آباد میں محرم الحرام کیلئے پولیس کا خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئےخصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور ڈی آئی جی اسلام …

Read More »

اسلام آباد کوعالمی معیارکا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلے

محسن نقوی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کو عالمی معیارکا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلے کیے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس …

Read More »

پاکستان نے بھارت کو مخاطب کیا: ہم علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کا سختی سے جواب دیں گے

پاکستانی فوج

پاک صحافت پاکستان کی فوج کے کمانڈر نے اپنے مشرقی ہمسایہ ہندوستان پر اس ملک کے خلاف اشتعال انگیز اقدامات اور جھوٹی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے تاکید کی: اسلام آباد خطے میں امن کا خواہاں ہے، اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی علاقائی خودمختاری کی کسی بھی خلاف …

Read More »

پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی لاکھوں نمازیں اتحاد کا مظہر اور فلسطین کی آزادی کی پکار

نماز

پاک صحافت پاکستان میں شیعہ اور سنی دونوں طرح کے لاکھوں مسلمانوں نے آج صبح عید الاضحی کی نماز بڑے اور شاندار طریقے سے ادا کی اور اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی حکومت کے خلاف اپنی بے گناہی کا اعلان کیا اور دعا کی۔ انہوں نے فلسطین …

Read More »

اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی آپریشن

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عیدالاضحیٰ کے موقع پرصفائی آپریشن کیا جا رہا ہے۔ صفائی آپریشن میں سی ڈی اے، اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس مشترکہ طور پر شریک ہیں، 2500 سے زائد عملہ اور 200 سے زائد گاڑیاں اور مشینری فیلڈ میں موجود ہے۔ آلائشیں …

Read More »

ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات

(پاک صحافت) ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جس کے بعد لوگوں نے جانوروں کی قربانی شروع کردی۔ ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات دیکھے گئے۔ …

Read More »

اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائد اعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا قائد اعظم ہیلتھ ٹاور تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا۔ شہبار شریف کی زیرِ صدارت وزارت قومی صحت کے امور سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ شہباز شریف نے ہیلتھ ٹاور کی پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ویب سائٹ لائیو اسٹریمنگ کے لنک کیساتھ اپڈیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ پر لائیو اسٹریمنگ کا لنک دے دیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کی طرف سے لائیو اسٹریمنگ کے انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ جسٹس محسن …

Read More »

اسلام آباد، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہے کہ نیشنل پارک میں آگ خیبر پختون خوا کی حدود میں لگی تھی۔ عرفان میمن نے بتایا کہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک …

Read More »

اسلام آباد، مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر شدید آگ لگ گئی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی مارگلہ پہاڑیوں میں ایک بار پھر گرمی کی شدت میں اضافے کے سبب آگ لگ گئی ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک بحریہ کے فائر فائٹرز، 4 فائر ٹینڈرز اور …

Read More »