اہم خبریں

پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی

امدادی کھیپ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے غزہ کے عوام کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ بھجوا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضروری امدادی سامان اور ادویات پاک فضائیہ کے طیارے سے روانہ کی گئیں۔ غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں۔ جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 ہزار …

Read More »

پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور لڑتا رہے گا۔ نگراں وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

لاہور (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے اور لڑتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مال روڑ پر الفلاح سنٹر میں قائم بزنس فیسلیٹیشن سنٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ …

Read More »

افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ میں افواج پاکستان کیخلاف پروپیگنڈے کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کا اجلاس چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا تو متعدد ارکان نے بولنے کی اجازت مانگ لی، تاہم چیئرمین سینیٹ نے سب کو چپ ہونے …

Read More »

پاک بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق پاکستان اور بھارت نے قیدیوں کی تفصیلات کا تبادلہ بھی کیا ہے۔ …

Read More »

اسپیکر قومی اسمبلی کی نئے سال کی خوشیوں کو سادگی سے منانے کی اپیل

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی نے نئے سال کی خوشیوں کو سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قوم کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نیا سال امن و آشتی اور …

Read More »

ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ممتاز زہرا بلوچ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس بھارت کے منفی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی …

Read More »

16 ماہ کی حکومت نہ لیتے تو ملک پر جو اثرات مرتب ہوتے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ اگر ہم 16 ماہ کی حکومت نہ لیتے تو ملک پر جو اثرات مرتب ہوتے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے …

Read More »

ن لیگ کے کام نکال دیں تو پاکستان میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر ن لیگ کے کام نکال دیں تو پاکستان میں کھنڈرات کے سوا کچھ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے ن لیگ کے 19 ویں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے …

Read More »

عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد میں ساتھ نہ دیتا تو بانی پی ٹی آئی کو بچانے کا الزام لگ جاتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام آباد (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم …

Read More »

جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جارہی ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے۔ نیشنل فارمرز کنونشن سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ زراعت اور مویشی بانی تقریباً ہر نبی کا پیشہ …

Read More »