اہم خبریں

کچھ کرداروں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔ نوازشریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ کچھ کرداروں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی بھلی حکومت اناڑی کے ہاتھ میں دے دی، جب کرنسی …

Read More »

جیل میں بیٹھا شخص نواز شریف کیخلاف سازش کا سہولت کار تھا، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں بیٹھا شخص سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف سازش کا سہولت کار تھا۔ جلسوں میں نواز شریف پر کرپشن کا الزام لگاتا تھا مگر کبھی عدالت نہیں گیا۔ …

Read More »

ن لیگ قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی، شہباز شریف

وزیراعظم

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن قوم کی توقعات پر ہمیشہ کی طرح پورا اترے گی۔ خیال رہے کہ لاہور میں شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر پارٹی رہنما اور سابق رکن …

Read More »

جو 190ملین پاؤنڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہو گا؟ جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے سوال کیا ہے کہ جو 190ملین پاؤنڈ کھا جائے وہ صادق اور امین ہو گا؟ جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جو بگاڑ پیدا کرے اسے جیل میں بھی 10 کمروں پر مشتمل سب کچھ فراہم کیا جاتا ہے۔ …

Read More »

تمہیں جیل میں ڈالوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک کھلنڈرا مسلط کیا گیا تھا جسے معیشت اور معاشرے کا کچھ پتہ ہی نہیں تھا، تمہیں جیل میں ڈالوں گا، تمھارا یہ حشر کردوں گا کہنے والے آج خود کدھر ہیں؟ سابق وزیرِ اعظم نے …

Read More »

تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ تاحیات نا اہلی کا قانون اب ختم ہو چکا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ اچھا ہو اگر سپریم کورٹ تاحیات نا اہلی کے خلاف درخواست مقرر کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم …

Read More »

حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ نگراں وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تحت پاکستان کی بہترین کمپنیوں کو ایوارڈز دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے …

Read More »

پاکستان القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان القدس شریف کے بطور دارالحکومت فلسطینی ریاست کے قیام کا حامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال تیزی سے خراب ہو …

Read More »

افغان خواتین کی تعلیم پر پریشان لوگ غزہ کی خواتین پر بھی توجہ دیں۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ افغان خواتین کی تعلیم پرپریشان لوگ غزہ کی خواتین پر بھی توجہ دیں۔ تفصیلات کے مطابق برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی سربراہی میں وفد نے مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں افغانستان …

Read More »

پرانے سیاستدانوں کو عوام کے اصل مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

شانگلہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پرانے سیاستدانوں کو عوام کے اصل مسائل میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شانگلہ میں پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام مشکلات کا سامنا کر …

Read More »