اہم خبریں

میدان چھوڑ کر نہ بھاگنے والا شیر اور لیڈر ہوتا ہے، مریم نواز

مریم نواز

خانیوال (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ میدان چھوڑ کر نہ بھاگنے والا شیر اور لیڈر ہوتا ہے۔ مریم نواز نے یہ بھی کہا کہ آؤ مقابلہ کرو، میدان چھوڑ کر بھاگتے کیوں ہو؟ آج لیول پلیئنگ فیلڈ …

Read More »

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، پاکستانی سفیر

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں دو برادر ممالک کے درمیان …

Read More »

تناؤ کی صورتِحال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ

اسلام آباد (پاک صحافت) تناؤ کی صورتِ حال کے بعد پاک ایران مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان کچھ مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری رحیم حیات قریشی نے ایرانی ہم منصب …

Read More »

عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عوام پیپلز پارٹی کو بھاری اکثریت دلوائیں، حکومت بنا کر بیروزگاری ختم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوشہرو فیروز میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں بھی …

Read More »

پاک ایران کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب

قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل دوپہر طلب کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بلا لیا گیا ہے، اجلاس کی صدارت نگراں وزیراعظم کریں گے، جس میں حالیہ پاک ایران کشیدہ …

Read More »

28 مئی والے پاکستان کو سنوارنے، 9 مئی والے اجاڑنے والے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

حافظ آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم 28 مئی والے ہیں، 9 مئی والے نہیں، 28 مئی والے پاکستان کو سنوارنے والے اور 9 مئی والے اجاڑنے والے ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ 8 فروری کو حافظ آباد …

Read More »

مجھے بار بار گرفتار نہ کیا جاتا تو پاکستان کا مقام اونچا ہوتا، نواز شریف

نواز شریف

حافظ آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے بار بار گرفتار نہ کیا جاتا تو پاکستان کا مقام اونچا ہوتا۔ نواز شریف نے کہا کہ آج حافظ آباد آ کر کئی سال پہلے کی یادیں تازہ ہو گئیں، مجھے حافظ آباد …

Read More »

حملے ریاستِ ایران یا ایرانی فوج کیخلاف نہیں، وہاں موجود دہشتگردوں کیخلاف تھے، ترجمان دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ حملے ریاستِ ایران یا ایرانی فوج کے خلاف نہیں وہاں موجود دہشت گردوں کےخلاف تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ آج صبح پاکستان نے سیستان ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مربوط کارروائی کی، اس …

Read More »

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں، خواجہ آصف

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ایران کے ساتھ بڑے اچھے تعلقات رہے، سعودی عرب اور ایران تنازع …

Read More »

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ

جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ نے نگراں وزیر خارجہ سے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستانی ہم منصب سے کمپالا میں ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ دوران گفتگو جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ …

Read More »