مصطفی کمال شہبازشریف

این اے 242 سے مصطفی کمال شہبازشریف کے حق میں دستبردار ہونے کو تیار

کراچی (پاک صحافت) این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے متحدہ قومی موومنٹ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما امین الحق نے کہا تھا کہ ایم کیو ایم وزارت عظمیٰ کیلئے نواز شریف کو سپورٹ کرے گی۔ 8 فروری کے انتخابات کے بعد قائد ن لیگ وزیراعظم ہوں گے، 8 فروری کے بعد سندھ میں بھی مشترکہ حکومت بنائیں گے۔

ذرائع کے مطابق آج متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما مصطفی کمال کراچی کے حلقے این اے 242 پر شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہونے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلدیہ ٹاؤن کے حلقے سے شہبازشریف انتخابات میں حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں بے بنیاد قرار دے دیں

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے کسی غیر ملکی قوت کو اڈے دینے کی باتیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے