اہم خبریں

بلاول بھٹوزرداری امریکہ روانہ، انتخابی مہم کی قیادت آصفہ کے حوالے

بلاول آصفہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری امریکہ روانہ ہوگئے، پی پی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹوزرداری ایک ضروری کانفرنس میں شرکت کے لئے امریکہ روانہ ہوئے ہیں، جہاں وہ ایک ہفتے تک قیام کریں گے۔ خیال رہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابی مہم بھی زور …

Read More »

پوری قوم مادر ملت کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مادر ملت فاطمہ جناح کی خدمات کو بھلایا نہیں جاسکتا، پوری قوم ان کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 54 ویں برسی کے موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر …

Read More »

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم جاری، بلاول اور مریم کا جلسوں سے خطاب

انتخابی مہم

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر میں انتخابی مہم جاری ہے، ذرائع کے مطابق سیاسی رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر بھر میں سیاسی جلسے منعقد کئے جارہے ہیں۔  رپورٹس کے مطابق  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج منگلا میرپور میں جلسے سے خطاب کریں گے، جبکہ مسلم لیگ …

Read More »

ہزار سال جنگ لڑیں گے، کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

پونچھ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کی حمایت میں ہزار سال جنگ لڑیں گے لیکن کبھی کشمیریوں کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیریوں کے لئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے عباس پور پونچھ میں انتخابی جلسے …

Read More »

امریکی محکمہ خارجہ کا بیان جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت سے متصادم ہے۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے متعلق جاری بیان متنازعہ حیثیت سے متصادم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے مقبوضہ کشمیر کے متعلق امریکی بیان کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، عدالت نے خواجہ آصف کے حق میں تحریری فیصلہ جاری کردیا

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت)  آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام سے متعلق کیس میں لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے حق میں فیصلہ سنا دیا، ہائی کورٹ کی جانب سے تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے، …

Read More »

آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہوئے تو ن لیگ اکثریت سے جیتے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر آزاد کشمیر میں صاف و شفاف اور غیرجانبدار انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ ن بھاری اکثریت سے جیت جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

جسٹس محمد امیر بھٹی نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھالیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کے ریٹائرڈ ہونے کے بعد جسٹس محمد امیر بھٹی نے نئے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا آج حلف اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے …

Read More »

بھارت کیساتھ کسی بھی سطح پر گفتگو ممکن نہیں۔ معید یوسف

معید یوسف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی سلامتی کے مشیر کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ غیرمستقیم یا خصوصی طریقے سے مذاکرات کے لئے کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے نجی ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے …

Read More »

پی ڈی ایم کی جانب سے سوات میں حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ

پی ڈی ایم

سوات (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ٖڈی ایم) کی جانب سے آج سوات میں حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ پی ڈی آئی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو رخصت کر کے ہی دم لیں گے۔ ذرائع کے مطابق پی …

Read More »