اہم خبریں

تقریر لکھنے والے کو نہیں عمران خان کو فارغ کریں، مریم نواز

نائب صدر ن لیگ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور پارٹی کے تاحیات قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز شریف نے وزیر اعظم عمران خان کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے لئے تقریر لکھنے والے کو نہیں بلکہ خود …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے اہم ملاقات کی، جس کے دوران خطے کی بدلتی صورت حال اور خصوصا افغانستان کی حالیہ سیاسی صورت حال سے متعلق گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق   اسلام آباد میں پاکستان …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوئی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے جبکہ اتنی ذلت و رسوائی کسی کے حصے میں نہیں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی …

Read More »

اگر طالبان حکومت بین الاقوامی سطح پر خود کو تسلیم کروانا چاہتی ہے تو بین الاقوامی توقعات پر پورا اترے

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کی نئی حکومت سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ اگر طالبان حکومت بین الاقوامی سطح پر خود کو تسلیم کروانا چاہتی ہے تو بین الاقوامی توقعات پر پورا اترے۔  پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت اپنے جرائم چھپانے کے لیے اداروں پر حملے کر رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے جرائم  اور ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اداروں پر حملے کر رہی ہے۔  احسن اقبال نے اپنے بیان میں …

Read More »

وزیراعلی سندھ نے ڈیسک میگا کرپشن اسیکنڈل کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ نے محکمہ تعلیم میں ڈیسک میگا کرپشن اسکینڈل کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ تعلیم سندھ میں ڈیسک میگا کرپشن اسکینڈل کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے وزیر …

Read More »

جہانگیرترین گروپ کے متعدد ارکان اسمبلی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا انکشاف

جہانگیر ترین گروپ

لاہور (پاک صحافت) جہانگیر ترین گروپ سے وابستہ پی ٹی آئی کے متعدد ارکان اسمبلی کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا انکشاف ہوا ہے جبکہ بعض پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے مثبت جواب نہ ملنے پر جہانگیر ترین گروپ کے ارکان …

Read More »

آمریت ایک دہشت ہوتی ہے جو معاشرے کو عدم برداشت کا شکار کرتی ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آمریت ایک دہشت ہوتی ہے جو معاشرے کو عدم برداشت کا شکار کرتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جمہوری سوچ مہذب …

Read More »

الیکشن کمیشن پاکستان کا فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزرا فواد چوہدری اور اعظم سواتی  کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کے الزام مسترد کردیے اور انہیں نوٹس دینے …

Read More »

گرفتاری کی کوئی پرواہ نہیں، جلد پاکستان آونگا۔ نوازشریف کا بڑا اعلان

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ گرفتاری کی کوئی پرواہ نہیں جلد پاکستان آکر قوم کو لیڈ کرونگا۔ مشرف دور میں بھی سات سال ملک سے باہر رہا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن میں پاکستانی …

Read More »