اہم خبریں

ہمیں پاکستان بچانا اور کٹھ پتلی کو بھگانا ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

لیہ (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک کی موجودہ صورت حال ناقابل برداشت ہے، اب ہمیں پاکستان کو بچانا اور کٹھ پتلی و سلیکٹڈ کو بھگانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

بابائے قوم کی 73 ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

قائداعظم

کراچی (پاک صحافت) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی برسی کی مناسبت سے مختلف جماعتوں، اداروں سمیت حکومتی سطح پر بھی مختلف اجتماعات …

Read More »

قائداعظم پاکستان کو ایک پرامن، فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح پاکستان کو ایک پرامن اور فلاحی ریاست بنانا چاہتے تھے۔ ہمیں اس کیلئے دن رات کوشش کرنی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی کے …

Read More »

ہم نے اداروں پر نہیں صرف ان میں چھپے منفی کرداروں پر تنقید کی ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم نے قومی اداروں پر تنقید نہیں کی بلکہ ان اداروں میں موجود منفی کرداروں کو بے نقاب کرنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

عالمی معاشی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر معیشت کے متعلق کی جانے والی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی حکومت کی نااہلی اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے دنیا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کی ہر پالیسی عوام مخالف ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ہر پالیسی عوام مخالف پالیسی ہے، حکومت کو غریب کا کوئی احساس نہیں ہے۔  پی پی چیئرمین …

Read More »

نوازشریف کی وطن واپسی کیلئے پارٹی رہنماوں سے مشاورت

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف نے طویل مدت بیرون ملک قیام کے بعد اب وطن واپسی کے لئے پارٹی رہنماوں سے مشاورت شروع کردی ہے اور عنقریب وہ پاکستان آکر گرفتاری دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اکتوبر کے وسط یا آخری ہفتے میں پاکستان واپس آسکتے …

Read More »

شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان رابطہ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو شہباز شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، ذرائع کے مطابق  ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر اہم …

Read More »

سیدعلی گیلانی کی وفات سے آزادی کشمیر کا ایک تاریخ ساز عہد تمام ہوا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات سے آزادی کشمیر کا ایک تاریخ ساز عہد تمام ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سید علی گیلانی کی …

Read More »

سیدعلی گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنماء سے محروم ہوگیا۔صدرمملکت

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت کا کہنا ہے کہ حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات سے کشمیر ایک عظیم رہنما سے محروم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کشمیر کے حریت رہنما سید علی گیلانی کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ جس میں …

Read More »