اہم خبریں

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ ن کے ارکان کا مہنگائی کیخلاف احتجاج

مسلم لیگ ن احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ ہاوس کے باہر مسلم لیگ ن کے ارکان پارلیمنٹ نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ شرکاء نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن میں حکومت اور وزیراعظم کے خلاف نعرے درج تھے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر مسلم لیگ ن کے …

Read More »

جشن عید میلادالنبی ﷺ آج ملک بھر میں مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا

میلادالنبی

اسلام آباد (پاک صحافت) رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن عید میلادالنبی ﷺ آج ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح کا آغاز بارگاہ رسالتﷺ میں ہدیہ درود و سلام اور …

Read More »

پی ڈی ایم کیجانب سے مہنگائی کیخلاف ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کی جانب سے ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

عمران نیازی ملک اور عوام کی خدمت میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی تین سال برسراقتدار رہنے کے باوجود ملک اور عوام کی خدمت کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئے ہیں، اب انہیں گھر جانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

بجلی، پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرکے عمران خان نے عوام دشمنی کا ثبوت دیا۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے بجلی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرکے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر پی ٹی آئی ملک …

Read More »

رانا ثناءاللہ کیجانب سے مہنگائی اور بیروزگاری کی ستائی عوام کو اسلام آباد کیطرف مارچ کرنے کا مشورہ

رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے روک تھام اور موجودہ حکومت سے جان چھڑانے کے لئے اسلام آباد کی جانب مارچ شروع کریں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کیجانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر ہوشربا اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا ہے جبکہ گزشتہ روز کوکنگ آئل کو مزید مہنگا کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے …

Read More »

نوازشریف نے دہشت گردی کیخلاف قومی بیانیہ تشکیل دیکر پوری قوم کو متحد کیا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ملک بھر میں موجود دہشت گردی کے خلاف قومی بیانیہ تشکیل دے کر قوم کو متحد کیا اور دہشت گردی کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ناظم الامور کے ساتھ ملاقات میں …

Read More »

اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی، آصف زرداری نے بڑا اعلان کردیا

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ اگلی باری پیپلزپارٹی کی ہوگی جس کے لئے پوری تیاری کررہے ہیں۔ ہماری حکومت آئے گی تو عوامی مسائل حل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے احتساب عدالت کے باہر ذرائع …

Read More »

ہر گزرتے دن کیساتھ حکومتی نااہلی واضح تر ہورہی ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی واضح تر ہوتی جارہی ہے۔ اب نااہلی کی تمام حدیں پار ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف …

Read More »