اہم خبریں

مولانا فضل الرحمن کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ایک اہم ملاقات کی ہے، جس میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین …

Read More »

سابق نااہل حکومت نے پاکستان کو غذائی بحران کا شکار کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سابق نااہل و نالائق حکومت نے پاکستان جیسے زرعی ملک کو غذائی بحران کا شکار کیا، قوم انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں گندم کے موجودہ ذخائر، …

Read More »

آج ہم سب پاکستان میں نواز شریف کی ضرورت محسوس کرتے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

لندن (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج ہم سب کو پاکستان میں میاں محمد نواز شریف کی ضرورت شدت کے ساتھ محسوس ہورہی ہے، واپسی کا فیصلہ وہ خود کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک عمران خان کے دباو میں آکر اپنے آئین کو تبدیل کریں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ایک عمران خان کو بچانے کے لئے مقتدر ادارے ملکی آئین اور قانون کو تبدیل کریں، ایسا ہوا تو حالات زیادہ خراب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے …

Read More »

پنجاب کی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پنجاب کابینہ

لاہور (پاک صحافت) پنجاب کابینہ نے حلف اٹھالیا ہے،گورنرپنجاب بلیغ الرحمان نے صوبائی وزرا سے حلف لیا۔ خیال رہے کہ صوبائی کابینہ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں رانا محمد اقبال، بلال یاسین، خواجہ عمران نذیر، مہراعجاز شامل ہیں۔ ملک …

Read More »

حکومتی اتحاد کا فل کورٹ بینچ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے معاملے میں فل کورٹ بینچ کے لیے کل سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کے قائدین کل صبح ساڑھے 10 بجے مشترکہ پریس کانفرنس میں اہم اعلان کریں گے …

Read More »

لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئین کی من مانی تشریح نامنظور ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاڈلے کو فائدہ پہنچانے کیلئے آئین کی من مانی تشریح کی جارہی ہے جو نامنظور ہے، عدالتی فیصلوں نے ہی سیاسی مسائل پیدا کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی …

Read More »

عمران خان ہمارے لیے چٹکی بھی نہیں بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی اوقات جانتے ہیں اور وہ ہمیں جانتا ہے، عمران خان ہمارے لئے ایک چٹکی بھی نہیں اسے بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

چوہدری شجاعت کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کے انتخاب میں چوہدری شجاعت حسین کا کردار جمہوریت اور آئینی اقدار کی جیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ق لیگ …

Read More »

سب ملکر کوشش کرینگے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ بحران اور مشکل حالات سے نکالنے کے لئے تمام اتحادی جماعتیں مل کر جدوجہد کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن میں ذرائع ابلاغ کے …

Read More »