اہم خبریں

نوازشریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد(پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف آئندہ عام انتخابات سے پہلے ضرور پاکستان آئیں گے، اور انتخابی مہم ان کی قیادت میں چلائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے جشن آزادی کی تقریب …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر میثاق معیشت کی پیشکش

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر ملک بھر کی تمام سیاسی جماعتوں کو میثاق معیشت کی پیشکش کرتے ہوئے ملکی معاشی صورت حال کو مل کر بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب میں ایک …

Read More »

پاکستان کا 75واں یوم آزادی آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا

یوم آزادی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا 75واں یوم آزادی آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے، دن کا آغاز توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مزار قائد پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے مزار …

Read More »

ملک میں آئین اور جمہوریت کی بحالی کیلئے نوجوانوں کا بے مثال کردار ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کی بحالی کیلئے نوجوانوں کا بے مثال کردار ہے اور یہی نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے نوجوان کے عالمی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

رائل ملٹری اکیڈمی میں آرمی چیف کا خطاب پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ رائل ملٹری اکیڈمی میں آرمی چیف کا خطاب صرف فوج نہیں بلکہ پاکستان کیلئے اعزاز کی بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے آرمی چیف …

Read More »

عمران خان نے جو لکھ کردیا تھا شہباز گل نے وہی پڑھا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز گل نے وہی پڑھا ہے جو عمران خان نے اسے لکھ کر دیا تھا، عمران خان کی سیاست جھوٹ، نفرت اور انتشار پر مبنی ہے۔ تتفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے …

Read More »

وزیرِاعظم کیجانب سے توانائی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کرنے کی ہدایت

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری توانائی کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے تاکہ توانائی بحران ختم ہوسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک بھر میں سولر اقدامات پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا، …

Read More »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کیلئے شوکاز نوٹس جاری کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پی ٹی آئی کو ممنوعہ فنڈنگ ضبط کرنے کے حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس عمران خان کے ذریعے 5 اگست کو جاری کیا …

Read More »

وزیر داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء الله نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہبازگل کا بیان سب طے شدہ پروگرام تھا اور یہ سارے لوگ اس میں شامل ہیں جب کہ  عمران خان کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اس لیے اگر …

Read More »

امام حسین اور ان کے 72 جانثاروں کی قربانی رہتی دنیا تک انسانوں کیلئے مشعلِ راہ ہے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ امام حسین علیہ السلام اور ان کے 72 جانثاروں و رفقاء کی قربانی رہتی دنیا تک انسانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یوم عاشور کے موقع پر جاری …

Read More »